ہر گھر پریشان ہے اور بے تاب زندگی کے دن رات گزرنے کے ساتھ اپنے مسائل میں اور گھرتی چلی جارہی ہے ایسے دور میں جب روحانی دنیا تجارت بن گئی ہو اور روح کی دنیا خریدو فروخت کا نام ہو٭ یقین جانیے یہ کتاب جو مستقل اللہ والوں کے آزمودہ وظائف اور عملیات کا نام ہے۔ ٭ آپ کی کوئی مشکل ہو اس کا تعلق لوگوں سے ہو یا رب سے ہو آپ بالکل آسان وظائف اور خودی الاشرف وظائف اس سے حاصل کرسکتے ہیں٭ حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک پراثر آسان عمل جو جس مقصد کیلئے کریں مقصد فوری حل اور مراد فوری ملے٭ ایک خاص نماز حاجت رزق کی تنگی اور ہر قسم کی دینی و دنیاوی عزت کے حاصل کرنے میں اولیاء کی ساتھی رہی ہے بالکل آسان ہر شخص کرسکتا ہے۔ ٭ جب آپ مشکلات میں بالکل مایوس ہوجائیں خودکشی کرنے کیلئے تدابیر اختیار کریں معاشرہ آ کو جھٹلا دے اور زندگی کا ہر دروازہ تنگ ہوجائے تو آئیے! اس کتاب کے صفحہ نمبر 19 پر برائے قضا حاجت ایک لاجواب تحفہ براہ کرم اس کو ضرور توجہ دیں امید کی نئی کرن ہے۔ ٭ صرف چند چھوٹی آیات کے پرچے کو نگلنے سے کندذہن قوی یادداشت‘ بے مثال اور بچے بڑے تندرست ٭ آپ کو جادو ہے جنات ہیں یا بیماری آپ خود ایک نہایت آسان عمل سے اپنی مرض کی آسانی سے تشخیص کرسکتے ہیں اور رزلٹ سوفیصد اس کتاب میں پڑھنا نہ بھولیں! صرف چند عنوانات پر نظر ڈالیں حل مشکلات کے واسطے مجرب عمل ٭ حاکم کا دل نرم کرنے کا عمل ٭ مقدمہ میں کامیابی یقینی ٭لڑکی کے رشتہ کیلئے ٭ بچوں کا رونا بند ہو ٭ ہر مقصد کے حصول اور ہر غم و فکر سے چھٹکارا ٭ برائے ادائیگی قرض ٭ نظر بد کو دور کرنے کا عمل ٭ حفاظت اور ترقی زراعت ٭ ناجائز تعلقات سے نجات کا آسان عمل ٭ پوشیدہ بات معلوم کرنے کا عمل ٭ قارئین یہ چند صفحات کا تعارف ہے اس کا ہر صفحہ باکمال عملیات اور وظائف کیلئے وقف ہے۔ صرف آپ کی تھوڑی سی توجہ اور ہمیشہ کی فتح اور کامیابی اور گھریلو جھگڑوں‘ میاں بیوی کی ناچاقی اور گھریلو کاروباری مسائل کے لیے لاجواب تحفہ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں