خوشحالی ہر انسان کا مقصد ہے۔ اس کے حصول کیلئے وہ کتنی کوشش کرتا ہے اور کتنی مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے گھریلو تمام افراد اپنی نفسیاتی اور طبی الجھنوں کو سوفیصد حل کرنا چاہتے ہیں انہیں مکمل راہنمائی اس کتاب میں ملے گی زیر نظر کتاب میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے ہر پہلو پر (انسان کیلئے) ہر فرد کیلئے ہر قدم پر صحیح راہنمائی حاصل کریں مفسرین کی تحقیقات کے مطابق طوفان نوح کے اختتام پر پانی اترنے کے بعد زمین میںجو سب سے پہلے چیز نمایاں ہوئی جس کو کھایا جائے تو جسم ٹھیک چاک و چوبند جس کو جسم پر لگایا جائے تو جسم سے دردیں ٹھیک جو خواب میں آئے توتعبیر اچھی اس طرح کے بے شمار فوائد دیکھیں کتاب میں کون سی ایسی چیز ہے جس سے زندگی میں تازگی اور بشاشت پیدا ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے پھر خوبصورت نظر آئیں دیکھیں کتاب میں اور اپنی زندگی کو تروتازہ بنائیں۔ڈاکٹر خالدہ عثمانی کا مشاہدہ کیا تھا اورکینسر کے بارے معلومات اور مشورہ دیکھیں کتاب خصوصاً عورتوں کیلئے بریسٹ کینسر کی تفصیل کے ساتھ علامات لیکوریا اور علامات بواسیر ایک ایسا مشروب جس کو ہم بہت سکون سے پیتے ہیں لیکن کیا وہ ہمارے لیے نقصان دہ ہے یا کہ فائدہ مند تفصیل کے ساتھ مدد لیں کتاب سے ایک بدھ راھب کی آنکھ میں پودا اُگ آیا جس کو اس نے کاٹ کر زمین پر پھینکا تو ہرا بھرا ہو گیا اس پودے کے ساتھ کئی اور پودے بھی پیدا ہوئے جس سے ہماری تھکاوٹ دور بچوں، جوانوں، بوڑھوں کیلئے یکساں مفید ہے۔ دمہ کو بے حد فرحت اور تازگی بخشتے ہیں۔
درد کا سبب بننے والا حسین اور ایسی دوائی جو کہ بہت سستی لیکن فائدہ بہت خون گاڑھا جس سے زندگی میں طویل العمری کا سبب بنتا ہے اور ذیابیطس کی فوری تشخیص جوانی میں بڑھاپے کی علامات ایسی عادت جس سے دماغ کمزور قوت برداشت کمزور، نیند میں کمی اس کتاب میں دیکھیں اس کا علاج اور خوشحالی کی طرف گامزن ہو جائے زبردست انکشاف کینسر کی دوسو سے زائد اقسام اور اس سے بچائو کی تدابیر ملاحظہ فرمائیں کتاب میں ماں اور بچے کیلئے تربیت کے پہلو اکثر مائیں اعتراض کرتی ہیں بچہ سوکھ رہا ہے بچہ کھاتا نہیں بچے کا وزن بڑھ نہیں رہا یہ چیزوں کا علاج اور معلومات دیکھیں کتاب میں نیز بالوں کو خوبصورت بنایا جائے، السر کیا چیز ہے اس کے اسباب اور احتیاطی تدابیر اور تحقیق السر کے بارے سب جو آپ کو چاہے اور آپ کی نسلوں کیلئیفائدہ مند ہے دبلا ہونے کے شوق میں موٹاپا پوری تفصیل کے ساتھ کونسی عام ملنے والی اور سستی جڑی بوٹی سمندر جو کہ کوزے میں بند کرنے کی مثال سے مشہور ہے آپ آپ زندگی کے تمام مسائل اور خواہ طبی ہو، یا روحانی معاشرتی ہوں یا گھریلو مسائل لمبی عمر میں مدد اور انتڑی کی بیماریوں کیلئے مفید ٹائفائیڈ بخار، ٹی بی جراثیم مارنے کیلئے موٹاپا آج کل لاعلاج بیماریوں میں داخل ہو چکا ہے اس سستی جڑی بوٹی کو نہایت ہی سستا علاج آپ اپنے گھر بیٹھے کر سکتے ہیں عام طور پر ہمارے ذہنوں میں یہ ہے کہ بارش آسمان سے اترتی ہے لیکن اس کتاب میں عجیب انکشافات پڑھے کہ بارش زمین سے آسمان کی طرف بھی ہوتی ہے دیکھیں کتاب میں سبزیوں میں پائے جانے والے حیرت انگیز مادے پر ریسرچ جس سے صحت میں قرار حاصل ہوتا ہے۔ ملیریا کی بیماری سے بچنے کی تدابیر چہرے کے داغ دھبے اور انسانی صحت کیلئے بہترین اصول اور راہنمائی کیلئے دیکھیں کتاب۔ دمہ سے لوگ بچنا چاہتے ہیں راہنمائی حاصل کریں کتاب سے۔ گھریلو جھگڑے میں عورتوں پر ظلم اور اس کے نقصانات وزن کم کرنے کا واحد بے ضرر طریقہ عام طور بازاروں میں دوائی تو ملتی ہے لیکن ساتھ دس بیماریوں کو پیدا کرتی ہیں لہٰذا اس سے بچنے کیلئے آپ کیلئے سستا آسان آزمودہ علاج تحریر ہے دیکھیں کتاب میں بھینگا پن کا بہترین علاج آسان پریشان نہ ہوں۔ روحانی اور جسمانی تطہیر کا کورس مکمل کر کے ہم پھر سے تازہ دم ہو سکتے ہیں بچے کے لیے بے آرامی کے کیا اسباب ہیں ماں کو چاہیے کہ ایک دفعہ اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں یرقان موذی مرض ہے لیکن اگر احتیاط کی جائے اور پوری تفصیل کے ساتھ تدابیر کو اختیار کیا جائے تو بچا جا سکتا ہے۔
حسن و جمال کو قائم رکھنے کا راز کاسمیٹکس میں نہیں خون میں پوشیدہ ہے مزید صحت کیلئے راہنمائی حاصل کریں مائوں کو بچوں کے بارے تحفہ جبکہ بچے کو سردی میں ٹھنڈ لگ جائے تحفہ کیا ہے کتاب میں ملاحظہ کریں گردے کی پتھری کا علاج اور نہایت ہی سستا اور آزمودہ دیکھیں کتاب میں موسم گرما میں بچوں کو دانے نکل آتے ہیں اور جلد کی سوزش اور بہت کچھ ان سب کا حل کتاب میں دیکھیں۔ مردانہ صحت کے بارے مفید مشورے اور آسان ٹوٹکے دیکھیں کتاب میں، جہیز کی لعنت نے ہمارے معاشرے میں کتنا بگاڑ پیدا کیا اس کی وجہ سے کتنے گھر تباہ و برباد ہوئے لیکن ہم ٹس سے مس نہیں اس کی داستانیں اور واقعات پڑھیں اس کتاب کہ یہ ہمارے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ ہے مطالعہ سے امتحان تک کن چیزوں کی ضرورت ہے وہ سب کتاب میں دیکھیں جدید سائنس اور مذہب میں تضاد ہیں تفصیل سے دیکھیں کتاب میں محبت کی شادی نقصانات کیا ہیں بے نسل پرستی کا عفریت برطانیہ کو نگل لے گا بریڈ فورڈ میں ہونے والے نسلی فسادات پر خصوصی رپورٹ کتاب میں ملاحظہ فرمائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں