کیا آپ نہیں چاہتے ہیں کہ کروڑوں انسان آپ کے مشاہدات اور تجربات سے فائدہ اٹھائیں اور آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اگر آپ دکھی انسانیت کی خدمت اور ڈوبتی سانوں کو بحال کرنے کا ذریعہ بننا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں اپنے صدری راز طبی و روحانی مشاہدات اور تجربات لکھیں۔ تاکہ یہ عبقری میگزین کے ذریعہ سے مخلوق خدا تک پہنچائی جاسکیں۔
آپ کو عبقری ٹرسٹ کی اشاعت کردہ کتب‘ درس روحانیت و امن‘ عبقری میگزین‘ قرآنی آیت اور قرآنی الفاظ‘ احادیث کی دعاؤں‘ روحانی اعمال یا ٹوٹکوں سے استفادہ ہوا ہے تو ہمیں مندرجہ ذیل فارم میں تفصیل کے ساتھ عمل اور فوائد ضرور لکھیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی ذاتی آزمودہ عمل ہے جو آپ نے کہیں پڑھا یا سنا ہے تو وہ بھی ہمیں لکھیں تاکہ مخلوق خدا تک پہنچایا جاسکے۔ آپ کو مضمون لکھنا نہیں آتا ہے کوئی حرج نہیں آپ بے ربط لکھیں ترتیب ہم خود سلجھا لیں گے لیکن جتنے فائدے بھی ہیں کھل کر لکھیں۔
از بندہ حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی -- ایڈیٹر ماہنامہ عبقری
نیچے دی گٔی آپشن میں آرٹیکل برأے عبقری سلیکٹ کریں۔
از راہ کرم اس فارم کو حضرت سے رابطے کیلیٔے استعمال نہ کریں
ایڈیٹر کو لکھیں |
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں