جادو حسد سے پیدا ہوتا ہے حسد کی تعریف مفہوم اور وضاحت٭ ایک بڑے جن کا تفصیلی مکالمہ اور گفتگو جو دلچسپ بھی اور معلوماتی بھی٭ ایک اور جن کی گفتگو‘ جب شیخ نے دم کیا تو وہ سامنے آگیا۔ بہت ہی حیرت انگیز ہے۔ ٭ اور اس گفتگو میں بتایا گیا ہے کہ جنات کیوں چمٹ جاتے ہیں اسے ہم جن کی کہانی خود اس کی زبانی کہیں گے۔٭ ایک جن نے کہا کہ مجھے اس کی گرل فرینڈ نے جادو کے زور پر اس کی طرف بھیجا ہے۔ یہ انوکھا واقعہ ہے نظر بد کے سچے بیتے واقعات کہ مرغیاں مرگئیں اور گائے پتھرا گئی‘ کاروبار تباہ‘ بیٹے کا ایکسیڈنٹ اور خود ڈاکٹروں کا محتاج ہوگیا۔ ٭ شعبدہ باز جادوگروں کے راز فاش ہوتے ہیں۔ یہ واقعات اس لیے پڑھنا ضروری ہیں کہ کہیں ہم کسی کے ہاتھوں جان مال‘ عزت اور ایمان نہ لٹا بیٹھیں۔ قارئین! سینکڑوں صفحات پر محیط یہ خاص نمبر ہے آپ کو صرف 21 صفحات کا ہلکا سا تعارف کرایا ہے سوچیں اس کے سینکڑوں صفحات میں کیا انکشافات ہوں گے۔ ایک خاص بات:۔ ایک قدیم پرانی ذاتی بیاض اور ایک روحانی عامل کی آزمودہ ذاتی کتاب جو تقریباً 278 صفحات پر مشتمل ہے جو ایک بار چھپ کر تقریباً 50 سال سے پھر نہیں شائع ہوئی اور گمنام ہوگئی وہ پرانی خاص الخاص بیاض اور روحانی زبردست عامل کی ڈائری من وعن خاص نمبر میں شائع کررہے ہیں۔ اس کے ساتھ تقریباً 120 صفحات کا ایک انمول خزانہ جو ایک صدی پرانے روحانی اور دینی خاندان کے معمولات میں چلا آرہا ہے۔ وہ بھی اس بیاض میں شامل کررہے ہیں تاکہ یہ خاص نمبر ایسا خاص نمبر ہو کہ صدیوں لوگوں کے دکھوں کا مرہم بنے۔ صفحات 1000 سے زائد
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں