شاداب زندگی ہی دراصل کامیاب اور خوشگوار زندگی ہے انسان پوری عمر اسی کیلئے محنت و جستجو کرتا ہے اپنا دن رات ایک کر کے اور ایک ایک پائی جمع کر کے اپنے اس خواب کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے شاداب زندگی بذات خود ایک راز ہے کئی اس راز کو پانے میں ہی پورے ہو گئے اورایسے بھی کئی تھی جنہوں نے اوائل جوانی میں ہی اس راز کو پا لیا تھا اور پھر وہی ہوا… جو وہ چاہتے تھے جی ہاں…! اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی ایسی مثالی ہو کہ لوگ آپ کی مثالیں پیش کریں آپ کامیابی و کامرانی کا استعارہ بن جائیں اور خوشگوار اور پرمسرت زندگی کا چمکتا ہوا ستارہ بن جائیں…! تو مایوس نہ ہوں…! بلکہ سیکھئے ان لوگوں سے جن کی زندگیاں شاداب تھیں خوشگوار تھیں۔
اور یقین جانیے…! کہ اگر آپ اپنے آپ کو بلاوجہ کی محنت اور بنا منزل کے سفر سے بچانا چاہتے ہیں تو پھر آپ پہلے ان رازوں کو ضرور حاصل کر لیں جنہیں پا کر لاکھوں کی زندگیاں شاداب و خوشگوار ٹھہریں اور آپ کو اس کی زیادہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں مئولف نے کتاب خوشگوار زندگی کے راز نبوی طریقے اور جدید سائنس ترتیب دے کر آپ کی یہ مشکل بھی آسان کر دی ہے۔
آپ اعتماد کریں، تسلی رکھیں، یقینا یہ کتاب آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دھارنے میں مددگار ثابت ہو گی آپ کی آسانی کیلئے…! ذیل میں ہم کتاب کے چیدہ چیدہ حصوں سے مختصر مگر پراثر جھلکیاں پیش کرنا چاہتے ہیں آپ کا تھوڑا سا وقت چاہتے ہیں امید ہے کہ آپ یہ مضمون آخر تک پڑھیں گے۔ خوشحالی کے گرُ جس کی وجہ سے ہر فرد پر گو یہ کنبہ و خاندان خوشحالی کی طرف گامزن ہو سکتا ہے خوش طبعی میں اضافے کیسے کریں عالمی شہرت یافتہ ماہر نفسیات ڈاکٹر ولیم جیمس کا قول کیا تھا مشہور مصور کا کہنا ہے کہ میں بری تصویر پر نظر نہیں ڈالتا وجہ کیا تھی دیکھیں ایک بیمار پڑوسی کا کافی دن بے یارومددگار دن گزرنا ہمارے لمحہ فکریہ ہے اسی فکر کے بارے میں چندیا تصور کریں اور مراقبہ مشق کریں ملاحظہ فرمائیں کاروبار میں ترقی اور تمام امور کیلئے ایک ایسا عمل جو کہ آسان اور ترقی کی طرف تیربہدف تاثیر کیلئے وہ کیا ہے آنے والے وقت میں انسان میں انسان قوی حفظ کو محفوظ کیسے رکھ سکتا ہے ماہرین نفسیات و بشریات ایسے نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ سے مدد طلبی میں گہری قوتیں پنہاں ہیں تفصیل سے دیکھیں توانائی کا قوی ترین وسیلہ کیا ہے اگر یہ چیز مل جائے تو زندگی تابناک اور کامیاب بن سکتی ہے رب کی ایسی طاقت جو کہ دن میں کنجی کی حیثیت اور رات میں قفل ہے جدید سائنس میں دعا کی اہمیت اور یورپ میں پادریوں میں قدر منزلت ضرور دیکھیں دفاع کیا ہے اقسام ذہن پوری تفصیل سے نیند کے بارے صدیوں سے انسان کیلئے حیرانی کا سبب تھا یہ کیا چیز ہے زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم ہونا چاہیے اور بے خوابی کا علاج نیند کے تمام مسائل اور ان کا حل بھوک کے سایہ میں انسان کو کیا کرنا چاہیے۔ شادی دستر خوان میں کھانے کے متعلقہ اداب کھانے میں شائستگی کیسے پیدا کریں مشہور اور اونچی آواز سے اعصابی تنائو سے کون سے امراض لاحق ہو سکتے ہیں دیکھیں تفصیل سے اس لیے اس محفوظ رہنے کے طریقے ہم بتلاتے ہیں یورپ دوست احباب، میں طبی حلقوں میں صحت کیلئے کیسا ہے ڈاکٹر ٹیلر کا خیال اس کے بارے میں اور جدید سائنس میں دیکھیں تفصیل سے قارئین کیلئے تحفہ خاندان کیلئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے خاندانوں میں یورپی برادری ہیں خوشحالی ہو کامیابی سے زندگی گزار سکے تو یہ تحریر پر عمل کریں اور پر امن زندگی گزارے ماہرین کہتے ہیں کم از کم پانچ ایسی صفات میں جو ایک خاندان میں موجود ہوں تو گھر درحقیقت جنت ارضی کا نمونہ بن سکتا ہے حکیم محمد سعید کا قول پورے خاندان کیلئے ایسا کام جو ان میں برکت اور آئندہ نسلوں کیلئے خیر کا سبب سے دیکھیں بہت لاجواب مقولہ ڈاکٹر اسٹن نیٹ کا کیا فرماتے اپنی زندگی کو زیادہ تر مفید مسور گزارنے کیلئے چند ذیل صورتیں پر عمل کریں تو ممکن ہی نہیں بلکہ گارنٹی ہے افسردگی سے نجات کیسے مل سکتی ہے طریقہ ہم بتلاتے ہیں عمل کر کے جینا سیکھیں ڈاکٹر کلائن افسردگی کی نشانیاں کیا ہیں دیکھیں تفصیل سے جو علاج رونا انسان کیلئے مفید ہے دیکھیں جدید سائنس میں اور اگر یہی رونا اللہ تعالیٰ کی بار محبوب رب العالمین کے فراق میں تو سونے پر سہاگہ ہے ماہر نفسیات نے سستی اور کاہلی کے نقصانات اور محنت کا زور دیا ہے 1822ء میں حادثاتی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا شخص اللہ تعالیٰ نے اس کو بچا لیا معدے کی نالی باہر کی طرف آ گئی ہضم ہوئے چیز کو آسانی دیکھا جاتا ہے اس میں ماہرین کا کس چیز پر تجربہ ہوا… اکسیر کے اسباب علامات اور پرہیز اور علاج احساس کمتری کا مرض اور اس کا بہترین علاج تفصیل سے پڑھیے مہمانوں کو لسی پلانا اور چھ ماہ بعد میں پتہ چلا کہ برتن میں زہر تھا تو موت کا واقعہ بفضل اور قابل غور خیالات کا اثر جسموں پر ایسے ہی صحت پر اثر کرتی ہے عبادات معاملات کا اگر اللہ کی مرضی کے مطابق ہو تو زندگی کیسے گزرے گی اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں اور اس میں اضافہ کریں اور اس کا فائدہ اور افاقہ کیسے کریں گرُ ہم بتلاتے تفکرات سے آزاد لوہے کے پھیپھڑے 18 سالہ رضافت عجیب و غریب کہانی ضرور پڑھیں ماہرین نفسیات کا اسباب پر اتفاق ہے کہ بچوں کو نیکی کے ساتھ دوسرے معاملات کی طرف توجہ کریں فیاضٗی اللہ باقی تفصیل سے قارئین سے خوشخبری گھروں میں اگر اس تحریر پر توجہ کریں اور عمل کریں تو کافی پریشانیاں ختم ہو سکتی ہیں عجیب و غریب بات قارئین تفصیل سے پڑھیں کہ بلی کی حفاظت کتیا نے کی اور انسان سبق آموز ہیں لاجواب باکمال ٹوٹکہ نفسیاتی دمہ اور نفسیاتی نامردی کیسے دور کریں ٹوٹکہ حسب ذیل ہے دماغی نفسیاتی کمزوری، وھم کا علاج، آج ہر فرد، ہر قوم ہر ملک بلکہ یورپ ممالک بھی پریشان آخر کیوں تفصیل سے شاداب زندگی کے راز کتاب کا نام الحمدللہ اس نام کی مناسبت سے اس کتاب کا خوشحالی کے ساتھ بلکہ سارے خاندانوں کا امن سکون کیلئے طریقہ جات بتلا دیتے ہیں انشاء اللہ عمل کرنے سے آپ کو فائدہ ہو گا آزمائش شرط ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں