موجودہ مشینی دور میں انسان نے زندگی کے بہت سے شعبوں میں ترقی اور مہارت حاصل کی ہے‘ زمین کی پاتال سے لے کر خلا کی وسعتوں تک انسان عجوبوں کو تسخیر کرتا چلا جارہا ہے۔ کمپیوٹر سے لے کر جانداروں کی کلوننگ تک تجربات نے انسان کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ تمام تر تحقیقات کے باوجود آج کے مہذب دور میں بھی بنی نوع انسان کو ایسی بیماریوں کا واسطہ درپیش ہے جن کا ذکر بذات خود اذیت سے کم نہیں‘ جدید میڈیکل سائنس ان جسمانی امراض پر قابو پانے میں کامیاب ہوتی ہے تو یہ امراض کسی دوسری شکل میں ظہور پذیر ہوتے ہیں‘ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان آفتاب پر قابو پانا شاید ناممکن کی حد تک محال ہے۔ بعض عام بیماریاں جن کا مناسب وقت پر علاج نہ کیا جائے وہ انوکھا روپ دھار لیتی ہیں۔ ایسی ہی انوکھی بیماریوں کے انوکھے علاج اس کتاب میں دئیے گئے ہیں۔ ٭انوکھی بیماریوں کے ایسے آسان نسخہ جات کہ آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ آئیے! آپ کو اس کتاب کے چند صفحات کی ورق گردانی کرواتے ہیں:۔٭جوڑوں کے درد کا علاج … ایک تہلکہ خیز تحقیق ٭ مہاسوں سے نجات نہ ملے تو فکر مند نہ ہوجائیے…آج ہی پڑھیے٭بلڈشوگر کا ایسے آسان اورمؤثر علاج جو شاید ہمارے معاشرے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں…٭کب موٹاپے پر قابو پایا جاسکتا ہے…موٹاپے سے تنگ افراد کیلئے لاجواب مضمون٭سگریٹ چھوڑنے کے آسان گُر…سگریٹ نوشی کرنے والے ضرور پڑھیں!٭ آخر آپ تھکتے کیوں ہیں…؟جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں اس مسئلے کا شافی حل٭جلد کے چار دشمن…حفاظت کیلئے کتاب کا صفحہ نمبر 271 ضرور پڑھیں!٭صفحہ نمبر78 پر ’’نسخہ ہے تو حیرت انگیز… لیکن اسے آزمانے میں آپ ہی کا بھلا ہے‘‘ ضرور پڑھیں!٭’’میں نے درود فیکس کردیا‘‘ لیاقت علی خان نیازی کی زندگی کا ایک ایمان افروز واقعہ جو آپ کو کروٹ بدلنے پر مجبور کردے گا۔٭موسم سرما کی بیماریاں… اسباب اور احتیاط…قارئین! یہ کتاب کے صرف دس صفحات کی ہیڈنگ کا تعارف ہے پوری 322 صفحات کی کتاب میں کیا کیا اکسیری نسخہ جات ہونگے یہ آپ کو کتاب خریدنے کے بعد ہی معلوم ہوں گے۔ آج ہی اپنے قریبی عبقری کے ایجنسی ہولڈر یا دفتر ماہنامہ عبقری سے بذریعہ ڈاک منگوائیے اور اس لاجواب کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھائیے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں