حدیث شریف میں آتا ہے ہر بیماری کیلئے دوا ہے۔ طب اسلامی اور یونانی کے جڑی بوٹیوں سے علاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے دنیا کے ترقی پذیر ممالک ان سے فائدہ اٹھا رہے ہیں برطانیہ میں ایک فرم مختلف جڑی بوٹیوں پر تحقیق کر کے افادیت کو ظاہر کرتی ہے ہم آپ کے سامنے جڑی بوٹیوں کے بارے میں وضاحت سے بیان کریں گے کہ کون سی بوٹی کس مقصد کیلئے ہیں اب آپ کے ذمہ ہے آپ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ یا کہ نہیں ساتھ جدید سائنس کی روشنی میں جدید ادویہ کے استعمال میں ضرور نقصان کا عنصر غالب ہوتا ہے مندرجہ اسباب سے آپ ملاحظہ فرمائیں انسان کو بیماری میں کبھی پریشانی نہیں لینی چاہیے۔ آئیے ہم آپ کی راہنمائی کرتے ہیں کیا آپ امر الامراض قبض جیسی موذی مرض میں اگر مبتلا ہیں تو گھر میں استعمال عام سی سستی جڑی بوٹی سے آپ اپنا علاج کر سکتے ہیں۔ خشکی دور کرنے کیلئے جدید تحقیق نے بلڈکولیسٹرول میں تین سے چار ہفتے استعمال کریں تو اس سے جان چھڑائی جا سکتی ہے ایسی جڑی بوٹی جس سے (ہارمون) پیدا کرنے کی صلاحیت لبلبہ کی اصلاح ہو جانے پر بڑھ جاتی ہے ملاحظہ فرمائیں ایک ایسی جڑی بوٹی جو خود رو بھی ہوتی ہے اور جنگلوں میں بھی اُگ جاتی ہیں اس کے فائدے بے شمار اور جذبے کی بات ہے کہ دوائیوں کی بنسبت بہت سستی تقریباً ہر غریب آدمی آسانی سے خرید سکتا ہے تو پھر دیر کس چیز کی ابھی لیں اور گھر بیٹھے علاج کریں صفراء کیلئے بلغم کا معدہ کو تقویت دیتا ہے۔ پیٹ کے کٹہے تلف کرتا ہے فالج اور لقوہ استرخاء وجع الخاصل، نقرس، ذیابیطس، یرقان، ورم طحال، جلندھر کو از حد مفید ہے یہ جو کہ بہت سستی ہے ذیابیطس کے معتقد قوت بخش بھی ہے بلکہ موثر ترین دوا بھی ہے اگر خون کی کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو ایسے پھل کا تعارف کراتے ہیں جو خون پیدا کرتاہے قبض کشاء اور معدہ گردہ مثانہ ان کو قوت بخشتا ہے مقوی انسان کی طاقت زبردست کسی فولادی کشتے سے کم نہیں آپ استعمال تو کر کے دیکھیں وہ پھل کونسا ہے ملاحظہ کریں کتاب میں اور بھرپور طاقت حاصل کریں ایک ایسی بوٹی جو کہ انڈیا میں الورویدک طریقہ علاج کے تحت چھٹی صدی کیلئے ذیابیطس مرض کیلئے شافی علاج کے طور پر مستعمل ہے یہ بوٹی ایسی جو کہ شوگر کا حل کرتی ہے مگر گردوں اور چھٹیوں کے کمزور خلیات کو صحت مند بناتی ہے لبلبہ کو صحت مند بنا کر انسولین پیدا کرنے کی قوت بحال کرتی ہے اس کے فوائد میں یہاں پر لکھنے سے قاصر ہوں ملاحظہ فرمائیں کیا آپ پِتہ کی بیماری میں مبتلا ہیں تو آپ پریشان نہ ہوں اس کے لئے ہماری راہنمائی حاصل کریں گھر میں ہی علاج کریں۔
لوتھڑا نما عضو جگر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اس کی بیماری میں مبتلا افراد کیلئے عرق گلاب بہت مفید ہے۔ روزانہ 200 ملی گرام عرق گلاب کا استعمال کیا جائے تو پتہ کی تکلیف سے نجات حاصل ہو جاتی ہے اس طرح کے آزمود علاج تجربات قارئین کیلئے آزمائیں اور سکون کی زندگی گزارے سر بھاری چکر اور متلی کی کیفیت والے مریضوں کیلئے جدید سائنس کی روشنی میں سبزیوں پھلوں سے ادویات اور جڑی بوٹی سے کثرت سے کام ہو رہا ہے بسا اوقات ایک چھوٹی سی چیز ہوتی ہے جو عام گھروں میں استعمال ہوتی ہے لیکن فوائد کے اعتبار سے بے مثال ہوتی ہے ایسے ہی ایک چیز جو کہ ہر گھر میں روزانہ استعمال ہوتی ہے جس میں صابن بکثرت موجود ہے فولاد، فاسفورس، کیلشیم کے نمکیات خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ اس لیے سستی جڑی بوٹیوں سے غذائیت سے بھرپور فائدہ حاصل کریں پودینہ پیٹ کے امراض کیلئے زود اثر کام کرتا ہے اس کی کتنی قسمیں اور اس کے فوائد مثلاً قے اسہال اور پیٹ کے درد میں خشک پودینہ ایک تولہ بڑی الائچی کچلی ہوئی چار عدد ایک بوتل پانی میں جوش دے کر چھان کر رکھ لیتے ہیں بقیہ ساری تفصیل دیکھیں کتاب میں وہ فوائد جو ہر گھر کی ضرورت ہے لیموں کا استعمال ادویات اور کشتہ جات ہیں طریقہ کیا ہے اتشک کیلئے بہت مجرب ہے مجمع اعضاصل اور امراض سواری میں بہت نافع ہیں کشتہ فولاد، کشتہ مرجان، کشتہ سم الفار ودیگر کشتہ جات یہ کشتہ جات اس لیے لکھ دیئے ان کے فوائد اور بیماریوں کیلئے مفید ہیں پوری تفصیل کے ساتھ دیکھیں۔
کیا آپ دماغی کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں تو پریشان نہ ہوں ایسی جڑی بوٹی جو پٹھوں کو طاقت دے نسیان، فالج لقوہ رعشہ اور اختلاج دور کرنے کے واسطے داغوں کو دور کرنے سے بواسیر کو زائل کرتا ہے پوست بلا اور توت باہو کو بڑھاتا ہے۔ بالوں کی سیاہی کی حفاظت کیلئے نہایت مئوثر ترین ہیں تفصیل کتاب میں ملاحظہ کریں جان چھڑوائو ان امراض سے کیا آپ کے بارے میں جاننا چاہیے کہ اس کی بنیاد کب سے ہے اس کے فوائد اور دیگر ممالک اس کو کیا کہتے ہیں دیکھیں کتاب میں انسان کی صحت کا دارومدار آب و ہوا جو واضح تعفن ہیں ہوا کو صاف رکھتے ہیں وبائی امراض سے محفوظ رکھیے دیکھیں تفصیل سے کتاب میں۔ اسہال اور قے آنا زیادتی پیشاب کیلئے لاجواب آزمودہ نسخہ حاضر خدمت ہے بنا کر کھائیے اور پرسکون زندگی کا لطف اٹھائیے چھوڑ دیں میڈیکل سٹور کے چکر امراض مشورہ بالوں کا کالا کرنا کالی کھانسی شرب شفاعہ قبض کشا ایسے نسخہ جات جو صدیوں تک سینہ با سینہ چلتے رہے لیکن صرف اور صرف خدمت خلق رضا اللہ کیلئے آج قارئین کی نذر کرتے ہزاروں نے نفع اٹھایا آپ بھی اٹھائیے جس مرض میں مبتلا ہیں جان چھوڑ کر سکون کی زندگی گزارئیے قدرت کا انمول تحفہ اس کو جس نے بھی استعمال کیا اسے افاقہ ہوا ہماری دوا شفائے مدینہ میں یہ پائی جاتی ہے اس کی مکمل تفصیل پڑھیے اور صحت پائیں گھریلو اور آسان نسخہ جات خود بنائیں اور خود کھائیں۔
وقت حیض میں گڑبڑ ایام حمل کے دوران حس جنون و نفسیاتی امراض اور امراض نسواں اسرول ایک ایسی بوٹی جس میں قدرت کے بے شمار راز پوشیدہ ہیں کئی لوگوں نے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے اس بوٹی کو سمجھا لیکن اگر اس کو استعمال کریں گے تو سکون کی دنیا میں آ جائیں گے رب کریم آپ کو شفائے عاجلہ عطا فرمائے کسی قسم کے مرض کیلئے رجوع کریں انشاء اللہ گھر بیٹھے علاج کر سکتے ہیں یہ ممکن ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں