Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

غلطیوں کی اصلاح نبویؐ طریقے اور جدید سائنس

انسان کے اندر خیر اور شر کا مادہ اللہ تعالیٰ نے رکھا یہ صفت فرشتہ کی نہیں اسی طرح انسان سے غلطی بھی ہو جاتی ہے لیکن اس کی اصلاح کر لینی چاہیے لیکن اصلاح اس ترتیب کے ساتھ ہو کوئی فتنہ کھڑا نہ ہو بلکہ اصلاح بھی ہو جائے اور معاشرہ میں فساد بھی برپا نہ ہو تو یہ طریقہ صرف اور صرف سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیرت میں ملتا ہے تو اس سے اپنی اصلاح کریں جس سے ہمارے معاشرے میں امن و سکون قائم رہ سکے۔
انسان کا وہ کون سا عمل ہے جس کی وجہ سے تمام مخلوقات حتیٰ کہ بل میں چیونٹی بھی مچھلی میں اس بندے کیلئے دعائیں کرتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت نازل ہوتی ہے دیکھیں قرآن پاک میں دیکھیں کس طرح اپنے بندوں کو تنبیہہ فرمائی ایک دفعہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اچانک بعض لوگ اٹھے تو قرآن پاک نے کیسے اچھے انداز میں اصلاح فرمائی ہمارے لیے مشعل راہ ہے مدینہ منورہ میں کس شخص کے پاس اردگرد لوگ جمع ہو گئے اور اس بندے کو تین مرتبہ غشی کھا کر ایک حدیث سنائی قربان جائوں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمام بنی آدم خطا کار ہیں اور بہتر خطاکار وہ ہیں جو توبہ کر لیتے ہیں حضرت معاویہ بن حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نماز میں کون سی غلطی ہوئی اور سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے اچھے انداز میں سمجھایا دیکھیں غلطی کی اصلاح میں چند پہلو کا خیال رکھا جائے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیں چھوٹے بچوں کو کیسے اطلاع کی جائے راہنمائی کرتے ہیں تین صحابہ کرام کا امی عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آنا اور نفلی عبادت کا پوچھنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کس طریقہ سے ان کی اصلاح فرمائی اور باقی لوگوں کو بھی متنبہ کیا دیکھیں غلطی کرنے والے شفقت کا اظہار بھی کرنا ٹھیک ہے دیکھیں واقعہ کی صورت میں کافی نکات دیکھیں اسی واقعہ میں قارئین آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ایسی تدابیر بتلاتے ہیں جس پر عمل کیا جائے تو محفوظ رہا جا سکتا ہے وہ طریقہ دیکھیں اصلاح کریں تاکہ شیطان کی مدد کریں پوری تفصیل سے راہنمائی حاصل کریں۔ آج کے دور میں اصلاح کے ساتھ عزت نفس کا خیال نہیں کیا جاتا پھر اس کے نتائج برے نکلتے ہیں آئیے صحیح طریقہ کار سے اصلاح کرنے میں راہنمائی کرتے ہیں صلح کرانے کے بعد فریقین کے جذبے کو مدنظر رکھیں کہیں فتنہ فساد برپا نہ ہو جائے اس لیے جذبات کو بھی ٹھنڈا کریں غلطی کرنے والے کو غلطی بتا دینی چاہیے استاد والدین مرشد کیلئے بہت خوبصورت انمول موتی سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کتنے پیارے انداز میں اصلاح فرمائی قارئین خدا کی قسم ضرور پڑھیں اور آقا جی کے عشق میں اضافہ فرمائیں قربان جائے ہم پر کتنے مہربان تھے بسا اوقات انسان غلطی کی وجہ غلط عذر پیش کرے گا تو اس کے بارے میں ہم راہنمائی کرتے ہیں اس وقت کیا کیا جائے قارئین ہم آپ کو ایسا اصول بتلاتے ہیں جو بھی اس اصول پر عمل کرے گا یقینا کامیاب ہو گا ورنہ ناکامی ضرور ہے دیکھیں سیلز مین کیلئے ضروری ہدایات ایک رومی شاعر نے بہت پیارا جملہ ارشاد فرمایا پڑھیں۔
قارئین زندگی کو خوش خرم رکھنا یہ آپ کے بس میں ہے یہ جملہ بالکل صحیح ہے اس کا طریقہ ہم بتلاتے ہیں دیکھیں ص ۱۹۳ ایک ایسی چیز جو بے قیمت ہے لیکن اگر غریب یا امیر ہو اگر ان کے پاس ہے تو زندگی لاجواب ورنہ بے چین اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس پر کچھ خرچہ بھی نہیں ہوتا اس کے کافی فوائد ملاحظہ فرمائیں ایک فائدہ حسب ذیل ہے یہ گھر میں مسرت و شادمانی لاتی ہے کاروبار میں اعتماد پیدا کرتی ہے اور یہ دوستوں کی پہچان ہے آگے دیکھیں کتاب میں جم خارے سے اس کی کامیاب زندگی کے بارے پوچھے گئے سوال جواب قارئین کیا آپ عوام میں مقبولیت چاہتے ہیں تو ہم ایسا راز بتلاتے ہیں جس سے یقینا لوگ آپ کو پسند کریں گے اصول یہ ہے اگر کسی کے دل میں گھر کرنا ہو تو ہم چھ طریقے بتلاتے ہیں آئیے عمل کریں اور لوگوں کے دلوں پر راج کریں انسان کبھی بحث و تکرار سے کسی دوسرے انسان سے نہیں جیت سکتا اگر آپ مدمقابل پر فتح چاہتے ہیں تو بسم اللہ کریں اور یہ فتح یقینی گرُ ہم بتلاتے ہیں جیت کر نام دنیا میں روشن کریں۔ ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ میں ہمیشہ دشمنوں سے بچ جائوں اور امیر غالب رہو تو ضرور اس تجربہ کو پڑھیں پھر اس تحریر کو آپ استاد مان جائیں گے انسان سے جب غلطی ہو جائے تو پھر اس کا اقرار کر کے تسلیم کر لینی چاہیے نا کہ اکڑ جائے اس لیے تسلیم کرنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے دیکھیں واقعہ کی صورت میں آج اس دور میں ہر کوئی اسبات کا خواہشمند ہے میں دنیا کو حیران کر دوں میرا نام مشہور ہو جائے میری مشہوری ہو جائے میں ایسا کام کروں جس کی وجہ سے لوگ مجھ سے متاثر ہو جائیں تو جادو کی طرح یہ عمل قارئین پڑھیں اور جس کو بھی چاہیے متاثر کر سکتے ہیں تفصیل کتاب سے دیکھیں۔
سقراط کا ایک بہت بڑا راز جس کے پانے سے انسان کو بہت کچھ مل جاتا ہے اور ہر محفل میں کامیاب ہوتا ہے گرُ دیکھیں اللہ تعالیٰ کی قدرت آج ہم اللہ تعالیٰ کے کاموں یا کسی بیماری میں پریشان ہو جاتے ہیں یا نقص نکالتے ہیں خدا کی قسم میرا اللہ جو کرتا ہے سو فیصد ٹھیک کرتا ہے دیکھیں قدرت کا کام اور امریکہ کی کانفرنس میں ایک طرف خدائی قدرت اور پھر زندگی بھر کا بڑا کارنامہ…
اگر آپ دوسروں کے تعاون کے خواہشمند ہیں تو گرُ ہم سے سیکھ لیں ایک بات ایسی جس کی وجہ سے سارے لوگ آپ کی طرف توجہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے وہ بات کیا ضرور دیکھیں اگر آپ کا کارخانہ ہے فیکٹری ہے تو مزدور کام کم کرتے ہیں حالانکہ آپ کام کو بڑھانا چاہتے ہیں اور آپ نے تمام گرُ استعمال کر لیے گالیاں بھی نکال لیں اور ڈنڈے بھی مار لیے ملازمت سے فارغ ہونے کی دھمکی بھی دے دی پھر جوں کا توں ہی مسئلہ ہے تو گھبرائے کی ضرورت نہیں ہم گرُ ایسا بتلاتے ہیں جس مزدور طبقہ ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی سرتوڑ کوشش کرے گا وہ گرُ یا اصول کیا ہے دیکھیں ایک واقعہ کی صورت میں اصلاحی پہلو بہت نازُک مسئلہ ہے اکثر اس میں جھگڑا ہو جاتا ہے لیکن اگر آپ ہماری رہنمائی حاصل کریں گے تو اس میں نہ جھگڑا نہ فتنہ فساد برپا ہو گا بلکہ وہ بندہ آپ کی طبیعت اور حسب منشاء ڈھل جائے گا۔ نقطہ چینی سے پرہیز کریں اگر ضرورت پڑ جائے تو طریقہ ہم بتلاتے ہیں جس سے آپ کی منشاء پوری ہو جائے گی اور ماحول بھی ٹھیک رہے گا۔
قارئین آج کے دور میں ہر شخص کامیاب اور ہر جگہ خوش رہنا چاہتا ہے تو موجودہ کتاب میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ آپ کی اپنی رہنمائی کریں آپ کامیاب ہو جائیں اس لیے اس کتاب سے مکمل فائدہ اٹھانے کیلئے زندگی خوشی خوشی گزارنے کیلئے ہم آپ کو ۹ اصول بیان کرتے ہیں اس ۹ اصول کی بنا پر اس کتاب سے بے حد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے اندر اکثر مغربی لوگوں کے تجربات و مشاہدات بھی شامل ہیں جو کہ ہمارے لیے بہت فائدہ مند لہذا آپ اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اگر کوئی دوست یا بھائی یا والد کسی مسئلے میں پریشان ہو یا ذہنی ٹینشن ہو تو یہ کتاب اس کے لیے بہت مفید ہے۔



مزید کتب