Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شاندار زندگی گزارنے کے جاندار اصول

کون نہیں چاہتا کہ میری زندگی شاندار ہو اور اس زندگی میں خیر ہو‘ شر نہ ہو اس زندگی میں راحت ہو مشکل نہ ہو اس زندگی میں عافیت ہو مصیبت نہ ہو تو پھر ایسے حالات میں۔ جاندار اصولوں کی طرف توجہ کہیے۔ بغیر راحت نہیں مل سکتی پھر جب بھی جاندار اصولوں کی طرف توجہ دی جائے گی اور ان کو مشعل راہ بنایا جائے گا۔ زندگی پرسکون پر عافیت اور راحت سے مزین ہوگی۔ یہ تمام اصول اس کتاب میں پڑھیں۔ ہاں ایک چیز لازم ہے غیرشرعی عمل میں راحت نہیں برکت نہیں۔ آئیے اس کتاب کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔ ٭آپ کو خدا نے اپنا سایا کہا ہے ٭ہمارا ذہن ایک بھرپورخزانہ ہے ٭مقناطیسی شخصیت ٭ بری عادات اسلامی اصول اور جدید سائنس ٭خاندانی رسم و رواج ٭ ایک شخص کا قتل اورسزا ٭مہاتما گوتم بدھ کے ایک شاگرد کاسوال ٭زندگی سے لطف اٹھائیے ٭ اپنے کام میں جذب ہونے کی عادات ڈالیے٭ کام کرنے کا ڈھنگ بدل دیجئے۔ ٭ فرصت کے اوقات دلچسپ مشاغل میں بسر کیجئے۔ ٭سدا صحت مند رہنے کے تجربات۔ ٭کامیاب شخصیت کے فکری عناصر ٭ذہانت‘ فہم اور ذکاوت۔ عقل کی تکمیل کیلئے ضروری صفات ٭مثبت انداز فکر ٭مصروفیات میں تناسب کا خیال رکھیے ٭ ماضی کا پوسٹ مارٹم ٭مسکرانے کی مشق کیجئے ٭ہجوم سے بچئے ٭ مسلمان خواتین کی بے راہ روی ٭ آج کی عورت کاباغیانہ کردار ٭ خواتین کے لباس کی خراش تراش ٭ آپ کے کردار کا راز ٭ کیا لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ٭ میرے لیے کون سا ذریعہ معاش موزوں ہے؟ ٭جھوٹ کے نفسیاتی پہلو ٭ فن گفتگو سیکھئے ٭ میری کمزوری کیا ہے؟ ٭ مجھ میں کیا خوبی ہے؟ ٭نفسیاتی مشورے ٭ احمق بھی ذہین ہوتے ہیں۔قارئین! یہ کتاب کے چند مضامین کی ہیڈنگز ہیں۔ باقی کتاب میں شاندار زندگی گزارنے کے کیا کیا جاندار اصول ہیں ان کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفترماہنامہ عبقری لاہور میں بک کروائیں۔



مزید کتب