کیا مایوسی، لا علاج، پریشانی جیسے الفاظ انسانیت کا مقدر ہیں؟ کیا دربدر کی ٹھوکریں اور شفایابی سے محرومی نے آپ کو بے حال کردیا ہے؟ لیکن ٹھرئیے! اگر آپ بے حال ہیں تو ہم ہر حال میں آپ کو ایک ذاتی رائے دیتے ہیں وہ ذاتی رائے مخلصانہ کاوش اور تحقیق و جستجو سے لبریز ایک کتاب ہے جس کا نام ’’شافی دوائیں شافی علاج‘‘ ہے۔ کچھ توجہ چاہئے کچھ وقت چاہئے چند لمحات درکار ہیں سنو!ـ اگر ہوش میں ہوش ہے واقعی یہ الفاظ جو آپ پڑھیںگے سنہری حروف ہیں۔ آئیے! ہم آپ کو کتاب کے اندر کی سیر کراتے ہیں جس کا ورق ورق آپ کو صحت، شفایابی اور تندرستی کا یقین دلائے گا اور سب سے زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ یہ کتاب دراصل گھریلو خواتین کی آزمودہ تدابیر ، تجربات اور مشاہدات کا نچوڑ ہے۔ ماہرین و کاملین کی زندگیوں کے پر اثر واقعات عام اور بالکل نہایت سستی ملنے والی چیزوں سے لا علاج بیماریوں کا لا جواب علاج۔ ایسی چیزیں جو گھر کی عام ضرورت ہے یا پھر بیکار سمجھی جاتی ہیں ان سے استفادہ وہ بھی بالکل آسان اس کتاب میں پڑھیں۔٭ لہسن سے آدھے سر کا ایک عجیب چٹکلہ جو بظاہر ناقابلِ یقین لیکن آزمودہ۔ ٭فالج کے مریضوں کے لئے لہسن کی چائے۔ ٭کالی کھانسی کے لئے عقل حیران کرنے والا مجرب ٹوٹکہ۔ ٭دمہ کے مریض کے لئے اکسیر۔ ٭کیل مہاسوں کے تیر بہدف نسخہ۔ ٭آواز کو خوبصورت بنانے کے لئے ایک راز۔ ٭15 سال قبل انڈیا سے ایک عزیز ہمارے گھر آئیں، پائوں پھیلا ہوا، کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی پھر ایک عام ملنے والی چیز سے ایسا علاج ہوا کہ خود مریضہ حیران بلکہ سننے والے حیران۔ ٭مکہ مکرمہ میں ایک خاتون نے دورانِ طواف ہیپاٹائٹس کے لئے دعا کی اس دعا کا وسیلہ ایک نہایت سستی دوا میسر آئی جس سے کالا یرقان کو فائدہ ہوا بلکہ بے شمار مریضوں کو نفع ملا۔ اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں!٭دل کے لا علاج امراض کے لئے اسی دوا کا آسان استعمال جس کے بارے میں ڈاکٹر سنہنا ایم بی ایس امریکہ کے حیران کن تحقیق موجود ہے۔ ٭بالکل یہی دوائی دودھ کے ساتھ لینے سے کولیسٹرول ختم ہوجاتا ہے بڑی بات ہے کہ بالکل بے ضرر ہے۔
٭اس دوا کا ماسک بھی بنتا ہے، چہرہ چاند کی طرح، یقین کیجئے اس کتاب میں پڑھئے! ٭ہمارے پڑوس میں ایک خاتون چاندی کی کٹوری میں پسی ہوئی مصری لائیں اور ایک عام سبزی پر چاندی کا ورق لگاکر کھایا پھر کیا ہوا؟ دل نگاہ طاقتور، توانائی ملی اور مسیحائی کا خزانہ مل گیا۔ = کچھ نوجوانوں کا مزاج گرم، خصہ چڑچڑاپن، ہاتھ پائوں جلنا، پیشاب جلنا، دردِ سر، چکر، کام سے بیزاری ہو تو ان کے لئے یہی انداز بغیر چاندی کی کٹوری اور ورق کے صرف یہی سلاد سبزی استعمال کریں پھر کمال دیکھیں۔ = آج کل مسوڑھوں کی شکایت عام ہے تو یہی سبزی لا جواب آزمودہ علاج ہے۔ = دماغی کام کرنے والوں کو شکوہ کیوں؟ بھولنا چکرانا کیوں؟ تھکنا اور گِرنا کیوں؟ جب یہ خوش ذائقہ سبزی گھر میں موجود ہے اس کتاب میں پڑھیں۔ = ایک 14 روز کا ٹوٹکہ اسی سبزی کا آزمائیں 14 بیماریاں ختم، جن میں دل کی کمزوری، دماغی کمزوری، بے چینی افسردگی، ڈپریشن، ٹینشن، اسٹریس اور معدے جگر کے امراض وغیرہ ہیں، پُراثر ہے۔ = بینائی کے لئے ایک نایاب تحفہ اسی سبزی سے ایک نہیں لاکھوں نے صدیوں سے آزمایا، موجودہ سائنس کا بھرپور اعتراف۔ = بالکل دبلے پتلے لوگ ایک پھل کھاکر نہایت صحت مند ہوسکتے ہیں بلکہ جن کا دماغ اور نگاہ ختم تھی ان پر کیسی بہاریں آئیں؟ اس کتاب میں پڑھیں۔ = 1965ء کی جنگ میں ہمارے ایک دوست پر دماغ میں گرمی چڑھ گئی مینٹل ہسپتال والوں نے مایوس کیا، زنجیروں سے جکڑا آخرکار ایک عام غذا استعمال کرائی، دماغ درست حتی کہ بالکل نارمل ہوگیا، اس کتاب میں پڑھیں۔ = دائمی قبض کے مریض بھی یہی غذا استعمال کرکے مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔ = ہونٹ پھٹنے پر طرح طرح کے چپ اسٹک آزمائے، مایوس ہوئے، آخرکار وہی غذا آزمائی لاجواب بہترین۔ = بعض نازک طبع لوگوں کو آئے دن کوئی نہ کوئی تکلیف، پریشان نہ ہوں یہی کتاب پڑھیں اور اسی غذا کو استعمال کریں یقین کرلیں لاجواب ہے۔ = سر کی خشکی، نیند آتی ہو، بے خوابی کی گولیاں ناکام ہوں تو آئیے اس غذا کو چند دن آزمائیں، سکون کی نیند نہ آئے تو پھر کتاب کا کیا فائدہ۔ اس عام ملنے والی غذا کی جڑ حاملہ کے گلے میں ہار بنالیں، حمل محفوظ، پھر وہی بچے کے گلے میں ڈالیں سوکھنا ختم، کمزوری ختم، بچہ موٹا تازہ، سرخ گلاب سفید چنبیلی۔ اسی غذا بالکل عام اور سستی غذا کا پانی آنکھوں میں ڈالیں پھر آنکھوں کی صحت دیکھیں۔ = گرم مزاج، جوشیلے، پریشان، ٹینشن اور ہائی بلڈ پریشر کے مارے لوگوں کے لئے خوشخبر ی کہ صرف چند خوراکیں اسی غذا کی لیں۔ آزمائش شرط ہے۔ یہ سب کچھ اسی کتاب میں پڑھیں۔ =اسی کا شربت ہر شخص بناسکتا ہے، یقین نہ آئے تو آج ہی بنائیں پھر اس کے فوائد اگر خاندان کے مسائل حل نہ کرے تو پھر یہ شفا تو نہ ہوئی۔ = ایک شخص بازار کے کھانوں سے ڈسے حتی کہ گوناگوں بیماریوں میں مبتلا ہوئے، لا علاج ہوا پھر اسے اس کتاب سے رہنمائی ملی اور 5 روپے کے بیج لے کر استعمال کیے معدے کا السر، گیس تبخیر، پیچش اور دائمی قبض کا ازالہ کیا خوب ہوا! = کچھ لوگوں کے بال سخت ہوجاتے ہیں، گرتے ہیں، دو شاخے اور خشکی بڑھ جاتی ہے تو پریشان نہ ہوں نہ مایوس ہوں بلکہ ایک آزمودہ ٹوٹکا جس کی لاگت صرف 4 روپے آئے گی، آزمائیں! اس کتاب میں پڑھیں۔ = کیا آپ موٹاپے سے عاجز ہیں؟ پیٹ بڑھنے سے پریشان ہیں؟ تو پھر آسان کئی تدابیر جو ناممکن نہیں، بد ذائقہ نہیں، جن کے سائیڈ افیکٹ نہیں، آئیے! آزمائیں۔ = امی کی عزیزہ بیمار! ایسا بخار چڑھا کہ اترنے کا نام نہ لیتا تھا، ہر گھر میں لگائے جانے والے پھولوں کو آزمایا تو بخار کے ساتھ بواسیر دائمی پرانی تھی وہ بھی ختم ہوگئی۔ = ایک صاحب مایوس ہوگئے اور حتی کہ نوبت طلاق تک پہنچ گئی، بیوی میکے چلی گئی، اپنی کمزوری کو چھپائے پھرتے تھے، انہیں ہم ہی سے یہ کتاب ملی پھر کیا تھا؟ ماشاء اﷲ بچوں کے باپ ہیں۔قارئین! یہ کتاب جو 228 صفحات پر مشتمل ہے درحقیقت ایک خزانہ ہے، دل و جان سے آپ کو محبوب ہوگی اگر ایک دفعہ آپ کے ہاتھ آجائے تو کن کن بیماریوں سے نجات اور صحت کے کون کونسے اصولوں میں رہنمائی کرے گی۔ جو فائدے لکھے ہیں یہ تو اس کتاب کا ذرہ بھی نہیں بلکہ کتاب کا ورق ورق گواہی دیگا۔ کچھ حقائق جو اب تک پوشیدہ تھے وہ منظرِ عام پر آئے ہیں، وہ تجربات جو اب تک مخفی تھے وہ عوام الناس تک اب پہنچے ہیں۔ بلکہ یہ کتاب گفٹ دے کر آپ کی عظمت میں اضافہ ہوگا۔ آئیے دیر کیسی؟ کیا چند روپے خرچ کرکے آپ گھاٹے کا سودا کر رہے ہیں؟
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں