Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شاہراہ معرفت پر کامیابی کا سفر

احادیث مبارکہ میں آتا ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک جس سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے اس کائنات میں سب سے بڑی نعمت اور عطا اللہ رب العزت کی پہچان اور معرفت ہے قرآن پاک میں ارشاد گرامی ہے کہ مفہوم ہے جو ہماری راہوں میں چلتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں ان کیلئے ہم راہیں کھول دیتے ہیں حضرت علیؓ فرماتے ہیں اللہ تک پہنچنے کے اتنے راستے ہیں جتنے سانس لیکن ان راہوں پر کیسے چلا جائے اور اللہ پاک کا قرب کیسے حاصل کیا جائے کسی بھی راستے پر چلنے کیلئے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان راستوں پر کامیابی سے چلنے والوں کو دیکھا جائے اور ان کے انداز میں ان راستوں پر چلا جائے زیرنظر کتاب میں شاہراہ معرفت پر کامیابی سے چلنے والوں کیلئے ملفوظات اور ان کی روشن مثالیں دی گئی ہیں تاکہ قرب الٰہی چاہنے والے نفس اور شیطان کی چالوں سے بچ کرمعرفت الٰہی پا سکیں۔ اس کتاب میں قرب الٰہی کا حصول چاہنے والوں کیلئے زہریلا ہل کی حیثیت رکھنے والے اور دل کی دنیا اجاڑنے والے اعمال بد کا ذکر کیا گیا ہے جس کی طرف عموماً ہماری توجہ ہی نہیں جاتی یہ کتاب گھر بیٹھے آپ کو معرفت کی راہوں سے باخبر کرے گی اور چلنے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے گی اس کتاب میں کیا ہے
ملاحظہ کیجئے۔ قول حق کب کہنا چاہیے اور کیا فتنہ کے وقت بھی کیا حکم ہے اور انداز نصیحت کیا ہونا چاہیے بہر حال میں اپنی کوتاہی پیش نظر رکھوں سابقہ قوموں میں گناہ دروازے پر لکھ دیا جاتا تھا لیکن ہمارے ایسا نہیں کیوں ہر معاملہ میں تدبیر سے کام لو کیونکہ تدبیر عقل سے بڑھ کر ہے کرپشن ہی کرپشن ناانصافی ظلم اور فساد سرکاری حکام کی بددیانتی اس کی وجوہات اور یہ چیزیں کیسے ختم ہو سکتی ہیں اور کس چیز کے آنے سے یہ خودبخود ختم دیکھیں جعلی پیر کا واقعہ سیدھی بات کہنی چاہیے قرآن میں بھی حکم ہے کون سی ایسی چیز ہے جس کی وجہ تمام مصائب سے نجات مل سکتی ہے تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں انسان جب گناہ سے بچنے کا پکا ارادہ کر لیں تو اللہ تعالیٰ غیبی مدد فرماتے ہیں اگر آپ اپنی اصلاح اور اللہ کے راستے میں چلنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے چیز کیا ہے اور اس کی شرائط دیکھیں ایک عبرتناک شخص کا واقعہ ضرور ملاحظہ فرمائیں عجیب چیز ہمارے دشمن کا دوست پل رہا ہے جو لمحہ با لمحہ شیطان کو ہماری خبریں دے رہا ہے اس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ معرفت الٰہی کا راستہ طے کرنے کیلئے ماہر کے ہاتھ میں ہاتھ دیں ایک مثال سے سمجھیں بہت لاجواب مثال ہے۔
ہر بندہ آسانی سے سمجھ سکتا ہے مختلف انداز قابل رشک ضرور ملاحظہ فرمائیں پروردگار کی ستاری کا عجیب واقعہ اور امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا غسل کے پانی سے گناہ کو محسوس کرنا اور فتویٰ دینا ملاحظہ فرمائیں شیخ تاج الدین سبکی رحمتہ اللہ علیہ باہر نکلتے تو سر پر چادر ڈال لیتے کیوں عجب معاملہ ضرور ملاحظہ فرمائیں انسان کا نفس اور خواتین کسی جگہ ٹھہرتی نہیں بہترین واقعہ یورپ میںزنا بالجبر ہائے افسوس بہن سے نکاح اور دلیل بھی پڑھیں جب انسان پر مصائب آتے ہیں یا دل کسی وجہ سے ٹوٹتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت نازل ہوتی ہے دیکھیں ایک واقعہ کی صورت میں قارئین کیلئے ہر کوئی اللہ تعالیٰ تک پہنچنا چاہتا ہے تو صرف دو قدم پر رب کریم مل گئے ہیں حاصل کریں آپ ہر وقت برا سوچتے ہیں اس لیے آپ پریشان رہتے ہیں یہ خیال بد چھوڑ دیں اور سکون کی زندگی گزاریں ایک نقطہ کی بات ہمارے کام اور نام میں اور فعل میں تضاد کیوں ملاحظہ فرمائیں کیا توبہ سے نماز معاف ہو جائے گی یا کہ نہیں اگر آپ نے توبہ کی اور پھر گناہ ہو گیا تو پریشانی کی بات نہیں اس کے لیے تحریر پڑھیں اس میں بچنے کے گرُ بیان کیے گئے ہیں راہنمائی حاصل کریں حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بخشی بخشائی ذات تھی لیکن وہ بھی ستر مرتبہ استغفار کرتے ہیں ایک بہت بہترین دعا جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے بہت لاجواب کیا تھی پڑھیں استاد اور شاگرد کیلئے ڈانٹ ڈپٹ کیلئے ایک قاعدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوذر رضی اللہ عنہ کو کس عمل کی وجہ سے ڈانٹا تھا ملاحظہ فرمائیں ایک حکیم الامت کا واقعہ حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا پرنالہ دوبارہ لگوانا، واقعہ ضرور پڑھیں توبہ ہر شک و شبہ کی مثال سے وضاحت سے سمجھیں اور عمل کریں صلوٰۃ التوبہ پڑھ کر توبہ کے فوائد اگر آپ لطف کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو گرُ ہم بتلاتے ہیں عمل کریں دواء اللہ تعالیٰ سے سوال کرتی ہے اللہ تعالیٰ کے حکم کے علاوہ کسی دوائی یا دم میں اثر نہیں ہوتا دیکھیں ایک واقعہ کی صورت میں ہر بیماری کیلئے کوئی نہ کوئی تریاق ہوتا ہے اگر شیطان کیلئے تریاق چاہتے ہیں تو دیکھیں اسلام اتنا زبردست مذہب ہے کہ ہر خطرے اور جس چیز میں انسان کے پھیلنے کا خطرہ ہو اس سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں
بچنے کا حکم دیا ہے آئیے تفصیل سے دیکھیں کن میں ہمیں خطرہ ہے اعضاء بھی زنا کرتے ہیں اس کی تفصیل ایک انگریز کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک بزرگ کے پاس آنا اور اسلام کے خلاف بے پردگی پر بات کرنا اور ُ۶۴۵ کا ایک مثال سے جواب دے کر چپ کرا دینا دیکھیں لاجواب ہر چیز کو بندہ قابو میں کر سکتا ہے آئیے دل کو قابو کرنے کا طریقہ بتلاتے ہیں آزمودہ مشائخ سے منقول ہے چوری کے مسئلے میں مرد کا تذکرہ پہلے اور زنا کی صورت میں آیت میں عورت کا تذکرہ پہلے نقطہ پیش خدمت ہے تفصیل سے پڑھیں حضرت عبداللہ بن مبارک کا ایک عورت کے ملاپ میں ساری رات گنا اور دل پر چوٹ لگنا واقعہ ضرور پڑھیں۔ پاک دامنی کا عجیب و غریب واقعہ ضرور پڑھیں انسان کے چار دشمن ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے ایک عابد کا عبرتناک واقعہ بظاہر گندگی اور بو لیکن استاد کو خوشبو محسوس ہو رہی حقیقت کیا تھی۔
لقمان حکیم فرماتے ہیں میں نے شب زخاف کی لذت کو پایا مگر اللہ کے ذکر سے بہتر کسی چیز کو لزیز نہیں پایا تفصیل کتاب میں کہ اللہ ذکر میں ایسی لذت کیسے نصیب ہوتی ہے ایک بزرگ داموس رحمتہ اللہ علیہ کے دل میں خیال اور رب کریم کا مشہر بنتے کا الھام اور مخلوق میں کمی کوتاہی عبرتناک واقعہ ایک مردے سانپ نے ڈس لیا مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ نے نفس کے بارے بتلایا یہ بھی ایک اژدھا ہے اس سے کیسے بچا جائے طریقہ دیکھیں قدرت کا عجیب کرشمہ ملاحظہ فرمائیں توبہ تین چیزوں سے مکمل ہوتی ہے شیطان کس وجہ سے مایوسی پیدا کرتا ہے اس کی روک تھام کیسے کریں اور مایوسی سے گھبرائیں نہیں بلکہ پختہ عزم سے کام لیں کمال انسان میں ہے تاکہ فرشتہ میں کس چیز کا فرق ہے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنا فرض عین ہے بیماری اور مصائب پریشانیاں شوگر اور موذی بیماریاں ان سے گھبرانے کی ضرورت نہیں یہ اللہ کے قرب کا ذریعہ بنتا ہے اس کا گرُ کا طریقہ حاصل کریں فضاء نمازوں کا طریقہ کار اور آسان گرُ سنت کی جگہ قضاء نماز پڑھنا صحیح نہیں بقیہ تفصیل کتاب میں اللہ تعالیٰ کا مغفرت کا عجیب واقعہ اکابرین کا تقویٰ اور حال کو درست کرنے کا طریقہ ابلیس درست ہے لیکن شیطان بڑا عارف تھا اور اس کی چالاکی اور موت تک وعدہ کیا تھا تفصیل کتاب میں شیطان ہمارے آزمائش ہے اور اگر تم گناہ گار ہو تو ہم بہترین گناہگار بن جائے وہ کیسے طریقہ ہم بتلاتے ہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنے حصے میں دیکھیں۔ قارئین جس طرح آپ جسم چہرے کو خوبصورت بناتے ہو اسی طرح روح کو بھی خوبصورت بنائو طریقہ اور رہنمائی حاصل کریں جو شخص کہہ رہا ہوں ناکارہ ہو جاھل ہو اس کی آزمائش کا طریقہ خصوصی پڑھیں کسی کے جوتے سیدھے کرنے سے شیخ نے منع کر دیا عجیب معاملہ دیکھیں۔ تصوف کیا اس کی حقیقت کیا ہے آنکھوں کی بیماری اور اس کی حفاظت کیسے کریں بہت مہلک بیماری ہے زبان کے گناہ اور ان سے حفاظت قارئین ایک کامیاب سفر سے زاد راہ کے طور پر بہت مفید ہے خصوصاً معرفت الہیہ کے راستے سے پڑھیں اور اپنے دوستوں کو دیں ان سے فائدہ حاصل کریں انشاء اللہ آپ کو اس سے فائدہ ہو گا۔



مزید کتب