شوگر ایسا مرض ہے جس کا علاج ممکن ہے اگر یہ بات ٹھیک ہے تو یہ کتاب تصدیق کرتی ہے اور جو ایک خاص الخاص نسخہ پیش کرتے ہیں جن سے بے شمار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اگر آپ بھی اس نسخہ کو استعمال کریں گے تو گارنٹی اللہ کے فضل کے ساتھ انشاء اللہ یہ نسخہ آپ کو بھی مایوس نہیں کرے گا بشرطیکہ آپ نے صحیح طریقہ سے استعمال کیا اس کے علاوہ اس کتاب میں اس نسخہ کے مشاہدات و تجربات اور شوگر کی مکمل تفصیل آپ کی نذر کرتے ہیں اس کو کتاب کی حیثیت سے مطالعہ نہ کریں بلکہ اس کو معالج کی حیثیت دیں آپ کو نفع ہو گا اس نسخہ کی تفصیل اور اجزاء اور مقدار اور بنانے کا طریقہ مکمل تفصیل کے ساتھ اور تجربات بھی ساتھ ملاحظہ کریں قارئین کے حیران کن لئے صرف تین خوراکوں سے آپ اس موذی مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں یہ کیسے ممکن ہے دیکھیں کتاب میں شوگر کا غذائی نسخہ جو کہ کیلشیم اور وٹامن سی سے مرکب ہوتا ہے ارو عام سادہ سا سستا جس کو ہر آدمی خرید کر استعمال کر سکتا ہے دیکھیں کتاب میں کیا آپ کو شوگر کا دیسی نسخہ کے بارے علم نہیں تو آئیے دیکھیں سستا بھی اور آسان بھی ملاحظہ فرمائیں۔ شوگر کے باریمیں چند اہم باتیں کتنی صدی پرانا مرض ہے ملاحظہ فرمائیں اگر آپ شادی شدہ ہیں اور اس مرض میں مبتلا ہیں تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی راہنمائی کرتے ہیں تاکہ آپ جنسی اعتبار سے کمزور نہ ہوں ملاحظہ فرمائیں مریضوں کے اہل خانہ کیا کریں اور کیا نہ کریں پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ مریض کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ علاج ممکن ہے اس پر کنٹرول ہو سکتا ہے گھوڑے کے سامنے گھاس نہ کھائیں مریض سے ہو تو ہمدردی کریں اس کی ساتھ تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔کیا آپ کی شوگر ہائی رہتی ہے تو آئیے ہم آپ کو شوگر کم کرنے کی گولیاں بتاتے ہیں استعمال سے فائدہ اٹھائیے۔ رمضان المبارک میں اس مرض سے مکمل ہدایت جو یہ مریض چاہتا ہے دیکھیں کتاب میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ذیابیطس کا علاج کس طرح ممکن ہے دیکھیں تفصیل کے ساتھ اس مرض میں انسان کی خوراک کیا ہونی چاہیے مرغی اور انڈا اور سبزی سے پرہیز کرنے کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ غذائی چارٹ ملاحظہ فرمائیں پوری تفصیل کے ساتھ جو پوری زندگی کیلئے خطرہ ہے یہ مریض کیا ہے اور کیسے ہوتی ہے سائنس کی روشنی میں تفصیل ملاحظہ فرمائیں مثلاً شکر خارج کرنے والے عضو کی تلاش مرض کی حالت میں شکر کی مقدار حالت صحت حکیم انقلاب صاحب کا نچوڑ پیش کرتے ہیں ملاحظہ فرمائیں لبلبہ کیا ہیں اس کی مد میں تین اقسام کے ہیں انسولین کی تباہ کاریاں ان کی تفصیل پڑھیے کتاب میں سماجی، معاشی، جنسی سب کو اسی میں ہے ایک خاص بات پھر کہ قارئین کے لیے تحفہ ہے شوگر میں مرد حضرات میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اس کے لیے اکیلے تیربہدف نسخہ سونے کا جس میں استعمال ہے پس پوری زندگی میں ایک دفعہ بنائو پھر ساری زندگی خوشگوار گزارو۔ نسخہ دیکھیں کتاب میں ایک دلچسپ بات ذیابیطس کی نام کی وجہ اس کی اقسام اور علامات اس مرض پر غیر ملکی ماہرین کی ریسرچ اور ان کی تفصیل جس میں غیر ملکیوں نے ایک کتے پر تجربہ کیا وہ تجربہ کیا تھا دیکھیں کتاب میں شکر اور اس کے کیمیاوی اجزاء کیا ہیں اور ان کا حل کیسے ہیں تفصیل سے دیکھیں کتاب میں اس موذی مرض میں آنکھیں بھی خراب ہو سکتی ہیں جلدی سے علاج کریں اس موذی مرض سے تحفظ ممکن ہے اگر اس کتاب کا مطالعہ کیا ورنہ پریشانی ہے۔ راہنمائی ہم نے کر دی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد کریں۔ (آمین)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں