عبقری میگزین اپریل 2024ء
کیا پریشانیوں کے پہاڑ آپ کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں؟غموں اور دکھوں بھری زندگی نے جینا محال کر رکھا ہے؟گھریلو ناچاقیاں اور روزبروز کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آچکے ہیں؟بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے ضروریات زندگی پوری نہیں ہو رہیں۔تو گھبرانا چھوڑیں‘غموں کے بادل چھٹ چکے ‘خوشیوں کا موسم آچکا ‘ کیونکہ عبقری ماہ اپریل 2024ء کے شمارہ میں ایسے مجرب اور آزمودہ وظائف شائع کیے گئے ہیں جن سے آپ کی زندگی میں خوشحالی‘ خوش بختی اور تونگری کے دروازے کھل جائیں گے۔ایسے مصائب اور مشکلات جو زندگی کا حصہ بن چکے ہیں ان سے یقینی نجات مل جائے گی۔اس شمارہ میں پیچیدہ اور لا علاج بیماریوں سے نجات کے لئے ایسے آسان طبی ٹوٹکے اور نسخے ہیں جس سے آپ گھر بیٹھے خود اپنا علاج کر سکیں گے‘ہسپتالوں اور در در کی خاک چھاننے سے نجات مل جائے گی۔اپریل 2024 ء کے شمارہ میں یہ تمام تحائف آپ کے منتظر ہیں۔
!آئیے چند جھلکیاں ملاحضہ فرمائیں
گھر بیٹھے کام ملا! آمدن بھی ڈالرز میں ! اعمل انتہائی آسان
ناخن دیکھ کر اپنی اور دوسروں کی صحت کا اندازہ لگانا سیکھئے
عید پر کیا بانٹیں کہ نسلیں خوشحال ہوں ! چلیں جان لیں !
جوڑوں کے درد کیلئے میٹھا مرہم لگا ئیں شفاء پائیں
اماں جی کا مزار! جہاں دلی مرادیں پوری ہوئیں
نظر کی کمزوری دور کرنے کے لئے عینک توڑ ڈانسخہ
طوائف سے حسن کار از کروڑوں لٹانے کے بعد ملا
مثالی حافظہ کا نبوی عمل ! طالب علم ضرور پڑھیں
سات دن میں ناممکن کو ممکن کر دینے والا عمل !
ایک پاؤ کالے بھنے چنے اور جان لیوا مرض ختم
کمزور اور بے جان جسم کو طاقتور بنانے کا نسخہ
پرانی اور ضدی کھانسی ایک چٹکی میں ختم !
قیمتی اور نایاب موتی پانے کیلئے ابھی ماہنامہ عبقری میگزین اپریل 2024ء کا ضرور مطالعہ کریں۔
گھر بیٹھے منگوانے کیلئے ان فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
فون کے اوقات :پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 8 سے شام 6 بجے تک علاوہ اتوار
آن لائن کاپی منگوانے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
92-304-1112-261
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں