کیا آپ گھر میں پرسکون اور صحت مند زندگی کے خواہش مند ہیں؟ تو پھر اس کتاب سے استفادہ کریں۔کیا آپ چاہتے ہیں کہ گھر بھر کے اور خاندان بھر کے مسائل گھر بیٹھے ہی حل ہوجائیں؟ تو پھر توجہ سے یہ چند نکات پڑھیں یہ نمونے کے طور پر ہیں۔ ایسے بیشمار مسائل کا حل اس کتاب میں آپ کو ملے گا اور اعتماد کی نئی کرن ملے گی۔ ٭اپنے وزن پر کنٹرول کرنے کی انوکھی آسان تدابیر پڑھیں۔ ٭مختلف کھانوں کا انتخاب، انسان کو پرسکون نیند سلانے کا خواب۔ ٭آپ کمروں کے اندر سر سبز پودے لگائیں گھر سجائیں انوکھی ترکیب پڑھیں۔ ٭اپنے بالوں کی حفاظت اور ان کو دراز و ملائم کرنے کے لاجواب تجربات پڑھیں۔ ٭چینی کے استعمال سے کیا ہوتا ہے؟ نمک کا استعمال کیا اثرات ڈالتا ہے؟ پڑھیں۔ ٭دبلا ہونے کے شوق میں موٹاپا یا دبلا ہونے کا جنون، ڈائٹنگ کا الٹا اثر چشم کشا تحقیقات اس کتاب میں پڑھیں۔ ٭کچا لہسن کھائیے اور لمبی عمر پائیے آخر یہ کیسے ممکن ہے؟ پڑھیں۔ ٭بیٹا کِرونین لمبی عمر کا راز اور ذریعہ۔ ٭ہاتھ اور پائوں آپ کی توجہ کے متقاضی ہیں یہ اس کتاب میں پڑھیں۔ ٭چہرے کی رنگت اورنکھار کے لئے۔ ٭چہرے کے داغ دھبوں کے لئے، مہاسوں کا آخری علاج۔ ٭جلدکو صحت مند رکھنے کے اصول۔
یہ تمام عنوانات اس کتاب کی زینت ہیں:
٭پیٹ کی ورزش، دھڑ کی ورزش، کمر کی ورزش، رانوں، کولہوں، سرین اور بازو، کندھوںاور سینے کی ورزش، سانس کی ورزشیں۔ یہ تمام کمالات ان دو کتابوںمیں پڑھیں۔ ٭بال کیسے لمبے کیے جاسکتے ہیں؟ یہ انکشاف ضرور پڑھیں۔٭بچہ اور نیند، بچوں کی غذائیں گھر میں تیار کرنا، ٹھوس غذا کب دینی چاہئیے یہ تمام اس کتاب میں پڑھیں۔ ٭حسن و جمال کو قائم رکھنے کا راز کاسمیٹکس میں نہیں، خون صاف کرنے میں پوشیدہ ہے۔ پڑھیں۔ ٭کمر کے درد کا عجیب و غریب علاج، گردے کی تکلیف کا علاج، کان کے امراض کا علاج، نکسیر کا علاج، پیٹ کے کیڑوں کا علاج، داڑھ کی تکلیف، عقل داڑھ کی حقیقت کیا ہے؟ آشوب چشم اور ہونٹوں کی جھلی کا ورم۔ یہ تمام آپ اس کتاب میں پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں۔ لباس، ناشتہ، کھانا، نیند، غسل، چہرے کی حفاظت حتیٰ کہ
اٹھنے سے لے کر سونے تک کے تمام مہینوں کے اصول ان کتابوں میں پڑھیں۔ ٭گھر کے کاموںسے حسن و صحت گھر کو کس طرح ٹھنڈا رکھا جائے۔ پڑھیں۔ ٭ ریشمی کپڑے، خانہ داری کے چٹکلے، خانہ داری کی لغزشوں سے بچنا، قالین، چٹائیاں، خوشبو کا استعمال یہ تمام عنوانات ہیں ان کی وضاحتیں اور اصول نادر تراکیب پڑھنا نہ بھولیں۔ ٭ جواہرات اور زیورات کو کس طرح چمکایا جائے؟ ٭ماحول، نفرت اورناپسندیدگی کا ماحول، سسرال اور میکے کی مداخلت۔ ٭ یہ تمام عنوانات آپ کے پڑھنے کے ہیں۔ انہیں پڑھ کر آپ اپنے تن من دھن اور گھر کو سنوار سکتے ہیں۔ ٭دنیا کی مشہور عورتوں کے حسن کے راز، ابروئے خمدار کی حفاظت، دل لبھانے کے خوشبو کا کامیاب حربہ۔ صرف تین ہفتوں میں پھلوں سے صحت اور خوبصورتی۔ یہ قیمتی اور سنہری عنوانات آپ کی توجہ اورمطالعہ کے منتظر ہیں۔ قارئین کیا خیال ہے؟ یہ تمام اصول جن میں ایک ایک اصول انمول موتی سے زیادہ قیمتی ہے۔ کیا آپ چند روپے خرچ کرکے ان موتیوں کو حاصل نہیں کرنا چاہتے! آج ہی یہ کتاب حاصل کریں اورمطمئن زندگی گزاریں۔یاد رکھیں!وہ تجربات جو آپ زندگی بھر کی کوشش کے باوجودحاصل نہ کرسکیں وہ اس کتاب میں ملیں گے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں