آزمودہ وظائف سے گھریلو اُلجھنوں کا حل
ان اعمال کو ہزاروں نامرادوں اور ناٹلنے والی پریشانیوں میں گھر افراد نے اپنایا تو وہ اپنی مراد پاگئے، لوگ ان اعمال کی برکت سے ایسے آسودہ ہوئے، جیسے ان پر کبھی پریشانیاں آئی ہی نہ تھیں۔
شیخ الوظائف کا مخلصین کے نام اہم پیغام‘ ابھی پڑھیں! ابھی کریں
نہ وظیفہ‘ نہ عمل‘ نہ چلہ صرف دس روپے میں دکھ دور‘ خوشحالی بھرپور
آپ اپنے اور اپنی نسلوں کیلئے سدا رحمت‘ برکت‘ رزق کی فراوانی‘جادو ‘جنات سے نجات پانا چاہتے ہیں تو آئیے! آپ دکھیوں کے دکھ دور کریں اللہ کریم آپ کی نسلوں کو سنوار دے گا۔
تو پھر دیر کیسی؟ آئیے! شیخ الوظائف کا ’’آزمودہ وظائف سے گھریلو الجھنوں کا حل‘‘ کتابچہ دکھی عوام تک پہنچا کر ان کے دکھ دور کروائیے ۔
آپ یہ کتابچہ اپنی ہر خوشی‘ غمی‘ نمازجمعہ کے اجتماعات‘نماز عیداور اس کے کسی بھی مذہبی اجتماع یا کسی بھی تقریب‘ بس اسٹینڈ‘ ریلوے اسٹیشن‘ ہسپتال‘ جیل‘ کچہری میں دکھی‘ اکتائے‘ غموں کے مارے افراد میں تقسیم کیجئے! یقین کیجئے اس کتابچہ میں ہر دکھی کے دکھ کا مداوا موجود ہے۔ جب تک کوئی اس کتابچہ میں موجود وظیفہ سے فیض پاتا رہے گاآپ او رآپ کی نسلوں کو فیض ملتا رہے گا۔ (تقسیم کرنے والے افراد کیلئے رعایتی قیمت صرف 10 روپے)۔
اس چھوٹے سے کتابچہ میں بالکل آسان اور چھوٹے چھوٹے مگر انتہائی طاقتور وظائف دئیے گئے ہیں جن کے پڑھنے سے اب تک بے شمار اپنے سالہا سال پرانے جادو‘ مسائل‘ گھریلو الجھنیں‘ فاقے‘ کاروباری بندشوں سے نجات پاچکے ہیں۔
ایسے مخلصین جو شیخ الوظائف کی بات کو بہت اہمیت دیتے ہوں وہ اس کتابچہ جو کہ صرف 10 روپے کا ہے اس کو1000، 500،100 یا جتنی بھی اللہ کریم نے توفیق دی ہے‘ لے کر اپنے احباب میں تقسیم کریں تو بہت بڑی سعادت ہوگی۔
سچے لوگ اسے صدقہ جاریہ اور خیرخواہی کا جذبہ سمجھیں گے ورنہ پھر دکانداری اور مشہوری
(تقسیم کرنے والے افراد کیلئے رعایتی قیمت صرف 10 روپے)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں