(خطبا ت عبقری (جلد ششم)
قارئین!470 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ایک حیرت انگیز معلوماتی روحانی مجموعہ ہے جس میں آپ معرفت الٰہی کے سمندر میں غوطہ زن ہوکر بہترین موتی پاسکتے ہیں۔ انمول عبادات کا پہاڑ سر کرسکتےہیں۔روحانیت کی دنیا کے سکندراعظم بن سکتے ہیں۔حتیٰ کہ اگر آپ چاہتےہیں آخری وقت میں کلمہ نصیب ہو تو وہ سوفیصد اس کتاب کے ذریعے حاصل ہوسکتا ہے ‘ اللہ کی ذات عالی کا تعلق ‘ روحانیت و نور کی موسلادھار بارش اور معرفت الٰہی کا موجیں مارتا ہوا ایک پرزورچشمہ اس کتاب کے ذریعے حاصل کریں۔ قارئین! کا عرصہ دراز سے تقاضا چلا آرہا تھا کہ حضرت حکیم صاحب کے درس کتابی شکل میں آنے چاہئیں کیونکہ ان دروس میں جہاں قبرآخرت کی تیاری موت کا منظر‘ معرفت الٰہی کے جواہرات ‘ ذکرو اذکار کی بہترین ترتیب ہے ‘ وہاں گھریلو الجھنوں کا آسان اور آزمودہ علاج بھی واضح انداز میں اور بغیر بخل کے پیش کیا جاتا ہے۔خطباتِ عبقری اول تا چہارم کے منظر عام پر آکرہزاروں قارئین کی لائبریری کی زینت بننے کے بعد اب آپ حضرات کے پیش خدمت ہے ’’خطبا ت عبقری جلد پنجم‘‘۔ قارئین یوں تو ہردرس اور ہرصفحہ بلکہ ہر ہربات قابل قدر ہے لیکن خطبات عبقری جلد پنجم میں موجود دروس کا انتخاب بڑے غورو غوض کے بعد ترتیب دی گئی ہے۔یقیناًآپ لوگوںکو بہت زیادہ پسند آئے گی۔ مشکلات چاہے جیسی بھی ہوں‘ گھریلو الجھنوں معاشی تنگیوں‘گھریلو ناچاقیوں‘ رشتوں کی بندشوں‘ شادی کاروبار میں پریشانی‘ دشمنی‘ شیطانی اثرات‘ کثیرالعلاج‘ طویل العلاج اور لاعلاج بیماریوں پریشانیوں کی تباہی کیلئے ایسے انمول روحانی ٹپس اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں۔ ہر قسم کی مشکلات کاسوفیصد علاج اس کتاب کے ذریعے ممکن ہے۔ چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭لاجواب فٹنس کا راز۔۔!!!٭دعائیں لینے کا طریقہ ٭ تین راتوں کا عمل٭ایک گستاخ کا انجام٭عشق کا انداز٭تکوینی راز٭خوشحالی والا عمل٭ٹینشن فری لائف٭وساوس کا علاج٭ کائنات کے پوشیدہ راز٭پھونکوںسے علاج٭اب گھر بنانا مشکل نہیں٭سورۃ کوثر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ ٭ہیضہ کا علاج٭سنت کا کمال٭من کی مرادیں پائیں٭زم زم سے مشکلات کا حل٭صدقے سے کینسر سے نجات٭اللہ سے تعلق کو کیش کروا لیا ٭ شیطانی دنیا سے جنگ،اعمال کے زریعے ٭ اُمت کیلئے دعا مانگنا بھی سخاوت٭موسیقی ،ذریعہ پاگل پن ٭رونا ایک بہت بڑی نعمت۔۔!!! ٭غفلت کے پردے بڑھنے کی وجہ۔۔۔قارئین! خطباتِ عبقری جلدپنجم پڑھیں! قارئین یہ چند صفحات کی جھلکیاں آپ کے سامنے ہیں آپ اس کا توجہ سے مطالعہ کریں اور خطبات عبقری جلدپنجم کے اوراق کھولیں‘ ہر ورق‘ ہر صفحہ اور ہر سطر آپ کی روحانی اور گھریلو الجھنوں کا آخری اور شافی علاج ہے۔ قدر دان ہی اس قدر کو پاسکیں گے۔ قارئین! یہ چند صفحات کی جھلکیاں ہیں کیا خیال ہے پوری کتاب میں کیا قیمتی مواد ہوگا اور کتنے قیمتی موتی اور انمول خزانے ہوں گے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں