خاندانی حالات
میرا خاندانی پس منظر
اگر آپ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے خاندان کا شجرہ ان کی خدمات کمالات مقامات کرامات کامل اور مضبوط حوالہ جات کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کتاب کو پڑھنا ہرگز نہ بھولیں! ورق ورق ایمان کو تازہ کرے گا اور دل میں آواز اٹھے گی کہ واقعی بڑوں کی نسبتیں صدیاں بیتنے کے بعد بھی مخلوق خدا کو نفع دیتی ہیں۔
آئیے !کتاب کی چند ہیڈنگز کا مطالعہ کرتے ہیں٭ حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ سے خاندانی نسبت٭پرداداؒ اور خدمت خلق کا عظیم جذبہ٭عجب کرامت! موت کا کشف ٭حاجی ولی محمد چغتائی رحمۃ اللہ علیہ نواب آف بہاولپور کی نظر میں!٭ پڑدادا رحمۃ اللہ علیہ ہر سوالی کا ہر سوال پورا فرماتے٭پڑدادا ؒ اور علامہ اقبالؒ کی دوستی٭یہ چغتائی نہیں ’’چوغہ زائی‘‘ ہیں! ٭تدفین کے مہینوں بعد قبر سے خوشبو ہی خوشبو!٭بے شمار جنات کو پڑھا چکا‘ بے شمار پڑھ رہے ٭نواب آف بہاولپور نے پـڑداداؒ کے پاؤں چھولیے٭بیٹا چاہیے‘ دعا مانگی بیٹا مل گیا٭ یہ حکیم صاحب! بڑے اکابر کی اولاد میں سے ہیں!٭حلال و حرام کی پہچان اور سخاوت کی انتہا ٭چغتائی خاندان! سخی‘ غریب پرور ی میں اپنی مثال آپ ٭تمہیں پتہ ہے تمہارے پڑدادا کون تھے؟٭ تجارت، زراعت اور حکمت سے منسلک خاندان ٭گزٹیر بہاولپور میں چغتائی خاندان کاتفصیلی تذکرہ٭چغتائی خاندان کی سماجی‘ علمی اور دینی خدمات ٭ آپ کا پوتا لاکھوں کروڑوں دلوں کو روشن کرے گا٭ خواجہ غلام فریدؒمیرے پڑداداؒ کا بہت احترام فرماتے!۔
نوٹ: قارئین اس کتاب کے ہر مضمون کے نیچے اس کا تفصیلی حوالہ دیا گیا ہے۔
(قیمت 150/- روپےعلاوہ ڈاک خرچ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں