لا علا ج امراض کے ایک ہزار سے زائد سینہ در سینہ رہنے والے طبی رازوں سے پر دہ اٹھتا ہے ۔ حیرت انگیز مجر ب انکشافات لاجواب محنت اور تحفہ مشہور ہے کہ لو گ اپنے راز اپنی اولا د کو بھی نہیں دیتے بلکہ چھپا کر قبروں میں ساتھ لے جا تے ہیں ۔ شاید یہ بات درست ہو۔ لیکن ہم نے اس کو جھوٹ کر دکھا یا ہے وہ اس لئے کہ طبی نچوڑ ان بے شمار تجربہ شدہ ہندو، سکھ اور مسلمان حکماء اور اطباء کی سالہا سال کی زندگیوں کا نچوڑ ہے جو د ر در کی ٹھوکروں کے بعد انہیں حاصل ہوئے پھر انہو ں نے انہیں اپنی ذاتی بیا ض میں لکھا اور وہ ہم نے کیسے حاصل کئیے یہ طویل کہانی ہے ٭ لا علا ج مریضو ں کے لئے کہ وہ اپنا علا ج خود کر سکتے ہیں ٭ ایسے لو گ جنہیں طبی دنیا میں معلومات کا شو ق ہے یا وہ سینہ در سینہ چلنے والے پانا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ چھپا ہوا موتی یعنی طبی نچوڑ ہے۔ قدر دانی کریں اور فائدہ اٹھا ئیں ٭ خواتین خود پریشان ہوں اور اپنا علا ج خود کر نا چاہتی ہوں یا پھر اپنے روگ کسی کو بتا نہ سکتی ہو ں وہ خود علا ج چاہتی ہوں یا اپنے بچوں کا شافی علا ج چاہتی ہو ں تو ان کے لیے یہ کتاب ایک نعمت ہے ٭ اس کتاب میں بقراط، جالینو س ، تیاذوق اور ہزاروں سالوں پرانے معالجین کے راز جو آج کی سائنس نے نہ صرف تسلیم کیے بلکہ مزید تحقیق بھی طبی نچوڑ میں پڑھیں٭ شاہی چورن کا ایک لا جواب نسخہ جو صر ف چار اجزاء پر مشتمل ہے لیکن آپ کے گھر بھر کے مسائل میں ایسی مدد کرتے کہ گھر کا کوئی فرد مریض نہ رہے ہا ں اسکی لاگت صرف چند روپے ہیں ہوتی نا بات مزے کی طبی نچوڑ میں پڑھیں ٭ حمل قرار پانے کا آسان طریقہ بالکل آسان اور سستاہ دماغی اورنگاہو ں کی قوت کالاجواب تحفہ٭ کھانسی اور دمہ کی آزمو دہ تراکیب ٭ بڑھاپا دور کرنے ولا نسخہ ضرور پڑھیں بہت تلا ش کے بعد یہ راز کتاب میں لکھا ہے جو نسلو ں کا راز تھا٭ یہ نہیں بلکہ آپ کی ہر لا علاج مرض کا کامیاب علا ج اس کتاب کے ہر صفحہ پر نہایت آسان سستا اور بالکل آزمو دہ جو ہم نے بہت کوشش کے بعد آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے ۔ اس کتاب کی شکل میں جس کا ایک نسخہ لاکھوں روپے کا جس کا ایک فارمولا انمو ل جب کوئی ہر طرف سے مایو س ہو جائے تو پھر اس کتاب کی ورق گردانی کرے کتاب اسے مایو س نہ کرے گی اعتمادشرط ہے ۔ کیونکہ اس کتاب میں نامور معالجین اور تقسیم ہند سے قبل کے بڑے بڑے بوڑھے سنیاسیوں ، سادھوئو ں، جوگیوں کے ایسے ایسے راز ہیں کہ دل خوش ہو جائے اور محنت قبول ہو جائے ۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں