Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

خطبات عبقری جلد پنجم

قارئین!442 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ایک حیرت انگیز معلوماتی روحانی مجموعہ ہے جس میں آپ معرفت الٰہی کے سمندر میں غوطہ زن ہوکر بہترین موتی پاسکتے ہیں۔ انمول عبادات کا پہاڑ سر کرسکتےہیں۔روحانیت کی دنیا کے سکندراعظم بن سکتے ہیں۔حتیٰ کہ اگر آپ چاہتےہیں آخری وقت میں کلمہ نصیب ہو تو وہ سوفیصد اس کتاب کے ذریعے حاصل ہوسکتا ہے ‘ اللہ کی ذات عالی کا تعلق ‘ روحانیت و نور کی موسلادھار بارش اور معرفت الٰہی کا موجیں مارتا ہوا ایک پرزورچشمہ اس کتاب کے ذریعے حاصل کریں۔ قارئین! کا عرصہ دراز سے تقاضا چلا آرہا تھا کہ حضرت حکیم صاحب کے درس کتابی شکل میں آنے چاہئیں کیونکہ ان دروس میں جہاں قبرآخرت کی تیاری موت کا منظر‘ معرفت الٰہی کے جواہرات ‘ ذکرو اذکار کی بہترین ترتیب ہے ‘ وہاں گھریلو الجھنوں کا آسان اور آزمودہ علاج بھی واضح انداز میں اور بغیر بخل کے پیش کیا جاتا ہے۔خطباتِ عبقری اول تا چہارم کے منظر عام پر آکرہزاروں قارئین کی لائبریری کی زینت بننے کے بعد اب آپ حضرات کے پیش خدمت ہے ’’خطبا ت عبقری جلد پنجم‘‘۔ قارئین یوں تو ہردرس اور ہرصفحہ بلکہ ہر ہربات قابل قدر ہے لیکن خطبات عبقری جلد پنجم میں موجود دروس کا انتخاب بڑے غورو غوض کے بعد ترتیب دی گئی ہے۔یقیناًآپ لوگوںکو بہت زیادہ پسند آئے گی۔ مشکلات چاہے جیسی بھی ہوں‘ گھریلو الجھنوں معاشی تنگیوں‘گھریلو ناچاقیوں‘ رشتوں کی بندشوں‘ شادی کاروبار میں پریشانی‘ دشمنی‘ شیطانی اثرات‘ کثیرالعلاج‘ طویل العلاج اور لاعلاج بیماریوں پریشانیوں کی تباہی کیلئے ایسے انمول روحانی ٹپس اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں۔ ہر قسم کی مشکلات کاسوفیصد علاج اس کتاب کے ذریعے ممکن ہے۔ چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ ہوں۔٭لاجواب فٹنس کا راز۔۔!!!٭دعائیں لینے کا طریقہ ٭ تین راتوں کا عمل٭ایک گستاخ کا انجام٭عشق کا انداز٭تکوینی راز٭خوشحالی والا عمل٭ٹینشن فری لائف٭وساوس کا علاج٭ کائنات کے پوشیدہ راز٭پھونکوںسے علاج٭اب گھر بنانا مشکل نہیں٭سورۃ کوثر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ ٭ہیضہ کا علاج٭سنت کا کمال٭من کی مرادیں پائیں٭زم زم سے مشکلات کا حل٭صدقے سے کینسر سے نجات٭اللہ سے تعلق کو کیش کروا لیا ٭ شیطانی دنیا سے جنگ،اعمال کے زریعے ٭ اُمت کیلئے دعا مانگنا بھی سخاوت٭موسیقی ،ذریعہ پاگل پن ٭رونا ایک بہت بڑی نعمت۔۔!!! ٭غفلت کے پردے بڑھنے کی وجہ۔۔۔قارئین! خطباتِ عبقری جلدپنجم پڑھیں! قارئین یہ چند صفحات کی جھلکیاں آپ کے سامنے ہیں آپ اس کا توجہ سے مطالعہ کریں اور خطبات عبقری جلدپنجم کے اوراق کھولیں‘ ہر ورق‘ ہر صفحہ اور ہر سطر آپ کی روحانی اور گھریلو الجھنوں کا آخری اور شافی علاج ہے۔ قدر دان ہی اس قدر کو پاسکیں گے۔ قارئین! یہ چند صفحات کی جھلکیاں ہیں کیا خیال ہے پوری کتاب میں کیا قیمتی مواد ہوگا اور کتنے قیمتی موتی اور انمول خزانے ہوں گے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟؟؟



مزید کتب