پریشانی اس وقت آتی ہے جب ہم حالات عالم کو پریشان کرتے ہیں وہ حالات یہ ہیں کہ ہم اپنے آپ کو پریشان کرتے ہیں اور خود کو پریشان کرنا یہ ہے کہ جس مقصد کیلئے وجود انسانیت ہے وہ فوت اور ختم ہوچکا ہے۔ زیرنظر کتاب ان اصولوں کو زندہ کرنے کی کوشش ہے جن اصولوں پر عمل کرکے ہم نئی زندگی نئی صبح اور نئی کامرانی پاسکتے ہیں۔آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگ پڑھتے ہیں:۔٭بلڈپریشر اور ٹینشن کیلئے٭ مرگی اور ٹینشن کیلئے٭برائے مرض لاعلاج ٹینشن وغیرہ٭بدخوابی پریشانی اور ٹینشن کیلئے٭ ہر بیماری اور ٹینشن کیلئے٭ہمارے معاشرتی رویے اور ان کے صحت پر اثرات٭ حفظان صحت کے اصولوں سے انحراف٭ تھکن دورکرنے کے آٹھ طریقے٭ جسم میں پانی کی کمی٭ آنکھوں میں کھچاؤ٭ تیز اور شوخ رنگ٭ شگفتہ مزاجی کہاں گئی؟ خاندانی نظام عذاب یا راحت؟٭توازن کا نام زندگی ہے؟٭ ایک فلمی ہیرو کی کہانی ٭آپ کیسی شخصیت کی مالک ہیں؟٭ شخصیت سازی کا اسلامی اصول٭ مسکراتے رہیے٭ نرم گفتاری٭تمسخر نہ اڑائیے٭ کسی کی عیب جوئی مت کیجئے٭ ہشاش بشاش رہنے کی عادت ڈالیے٭ زندگی کو پرسکون بنانے کے انداز٭ بیماری‘ ازدواجی رشتے کو مستحکم کرتی ہے٭ مشکلات سے نہ گھبرائیے٭ غصہ انسان کو بیمار کرتا ہے٭ تلخ مزاجی اورانسانی صحت٭ میاں بیوی میں پیار محبت بڑھانے کے چند طریقے۔قارئین! یہ کتاب کے چند صفحات کی چند ہیڈنگز ہیں ۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں اور ٹینشن سے نجات پائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں