آپ جب بھی اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ہر شخص پریشان ،دکھی،غموں سے چو ُر، جادو جنات سے پریشان، نفسیاتی دماغی مریض، قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا اورخطرناک بیماریوں سے بھرا تھیلا اپنے سر پر اٹھائے نظر آئے گا۔ہر کوئی اپنے طور پر ان کا مقابلہ کررہا ہے۔لیکن جیسے جیسے ہسپتالوں کی تعدادبڑھ رہی ہے اسی تیزی سے مریض بھی بڑھتے جارہے ہیں ۔ کیا اس کا حل صرف مال سے ممکن ہے؟اگر ایسا ہے تو مال تو ہم بہت خرچ کر چکے پھر کیوں مسائل کا پہاڑ اپنی جگہ ہی قائم ہے؟ان مسائل کے حل کیلئے ہمیں اپنے راستوں اورسوچوں کے زاویے کو تبدیل کرنا پڑے گااور ہمیں اعمال نبویﷺ پر آنا ہوگایہی وہ راستہ ہے کہ جس کو اپنا کر ہم اس بے سکونی اور مسائل کے پہاڑ کوریزہ ریزہ کر کے اپنی زندگی کوپرسکون بناسکتے ہیں ۔حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کافی عرصہ سے لوگوں کو دو انمول خزانہ کے نام سے ایک انمول خزانہ دے رہے ہیں۔ جس کے پڑھنے سے لوگوںکے کیسے کیسے مراض‘مسائل‘ الجھنیں حل ہوئیں‘ جادو جنات سے مارے ہوئے کیسے ٹھیک ہوئے۔ وہ سب واقعات اس کتاب میں تفصیل سے دئیے گئے ہیں۔چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔ خونی دشمنی سے چھٹکارا۔عامل کے اوپر دو انمول خزانے کا عمل۔ دفعہ 302 سے نجات۔ دو بیروزگار بھائیوں کو نوکری مل گئی۔ اغوا کاروں نے خود ہی چھوڑ دیا۔ وسوسوں کا علاقہ۔ خراب مشین ٹھیک ہوگئی۔زندگی جہنم سے جنت بن گئی۔ بغیر علاج کےملی ’’شفاء‘‘۔ وحشت اور بے چینی سے سکون۔ کئی سال تک نہ بکنے والا پلاٹ بک گیا۔ والدہ کے بعد ملی ذمہ داری۔ رزق کی راہیں کھل گئیں۔لاعلاج بچی نے چلنا شروع کردیا۔ آپریشن کےبغیر ہڈی جڑ گئی۔ پہلے سے بہتر دکان مل گئی۔ دوانمول خزانے کی برکت سے معذوری دور۔مثانے کے کینسر سے شفاء۔ فاقے، مفلسی اور غربت ٹل گئی۔ قارئین یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں۔ آج ہی کتاب گھر لائیں اور دو انمول خزانے کے کرشمات آپ بھی پائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں