خوبصورت ‘ گھنے اور لمبے بال کس کی خواہش نہیں؟ کون نہیں چاہتا ہے کہ اس کے بال ہمیشہ چمکدار رہیں‘ گھنے رہیں۔ ماحولیاتی آلودگی اور چٹ پٹی غذاؤں کا کمال ہے کہ ہر شخص اپنے کے امراض سے پریشان ہے‘ لوگوں کو بالوں کی طرح طرح کی بیماریوں نے گھیر رکھا ہے۔ مارکیٹ میں مختلف برانڈ کے آئل اور شیمپو دستیاب نے جنہوں نے جلتی پر تیل کا خوب کام کیا۔ دراصل ہم نے اپنے بڑے بوڑھوں کے دیسی ٹوٹکوں کو چھوڑ کر نام نہاد شیمپو کو اپنے سر پر انڈیل کر اپنے بالوں کا ستیا ناس کرلیا۔ یہ کتاب لوگوں کے بالوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کو دیکھتے ہوئے لکھی گئی ہے۔ آئیے پڑھتے ہیں کہ اس کتاب میں کیا کیا کمال کے ٹوٹکے ہیں:۔ ٭ بال شناخت کرنے کا بہترین ذریعہ ٭ گرتے بال اور ٹوٹتے ناخن ٭ دوران حمل بال گرنے کی شکایت ٭ بالوں کی حفاظت بایوٹین کےساتھ ٭ بال جھڑنے کے اسباب ٭ بالچر٭ خوبصورت بال ٭ بدلتے ہیئرسٹٓائل٭ بالوں میں چمک لانا ٭ خاص باتیں ٭ چکنے بال، خشک بال٭ عمر، صحت اور پیشے کے اثرات٭ کنگھی کا انتخاب ٭ جنسی امراض کا بالوں پر اثر ٭ بالوں کی پریشان کن بیماریاں ٭ بالوں کی بیماریوں کا مؤثر علاج٭ بال اور دیکھ بھال٭ بالوں کی افزائش اور صحت٭ بال، امراض اسباب اور علاج ٭ کیا آپ کے بال گرتے ہیں؟٭ بالوں کی خوبصورتی٭ سفید بال٭ بال ڈائی کرنے کے نقصانات٭ گنجے پن کا علاج٭ بالوں کی صحت کیلئے غذائیں اور مشورے٭ اچھے بالوں کیلئے۔ یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی کتاب میں کیا کیا خوبصورت بالوں کے راز چھپے ہیں ان رازوں کو پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کاپی بک کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں