عام طور پر لوگ بخیل اس کو کہتے ہیں جو مال کے خرچ کرنے میں ضرورت سے زیادہ احتیاط سے کام لیتا ہو۔ یہ بخل کا بہت مختصر اور محدود مطلب ہے۔ لوگ اعمال کے اعتبار سے بھی بخیل ہوتے ہیں اس بخل کو وہ لوگ بخوبی جانتے ہیں جو عملیات یا طب کے شعبے سے منسلک ہیں یا ان کا اس سے کسی طرح پالا پڑا ہے۔ اس کتاب میں اس بخل کو توڑنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے جس میں ملک بھر سے عاملین کے تجربات کو جمع کیا گیا ہے۔ آئیے! کتاب کے کچھ صفحات کی ورق گردانی کرتے ہیں:۔زبدنظری سے نجات کا نسخہز خواب کی تعبیر کو سمجھنے کے رہنما اصول ز فنگر پامسٹ کاعلم۔۔۔ ضروری احتیاطز علم میں ترقی کا گُرزتشخیص کیلئے باکمال دعاز میاں نوازشریف کا خواب اور اس کی تعبیرز حروف تہجی میں ساری کائنات کا رازز حروف تہجی ناممکنات کا حلز زیرزمین مخلوق کے رزق کا نظام لفظ’’ق‘‘ میں ہےز کائنات کے راز جاننے کاعملز لفظ ’’ق‘‘ کے عجیب کمالات ز کائنات کا سارا رزق اور کمال ز دل کو طاقت ور بنائیں زمردانہ قوت کی بندش کا توڑز یرقان اور ہیپاٹائٹس کیلئے روحانی وظیفہ شادیوں کی بندش کیلئےز گدھے کے ناخن سے مرگی کا علاج ز آیت لطیف کے کرشمات ز دردسر کا نسخہ اور جنت۔۔۔!ز حادثات سے حفاظت کا عملز سحرزدہ کیلئے خاص تیربہدف عملز ہر قسم کے نقصانات سے بچنے کا عملز جریان‘ احتلام اور نامردی کا شرطیہ علاج ز مختلف وظائف کےا ثرات ز ڈوبی ہوئی رقم کی واپسیز چھوٹے اعمال سے کمالات کے پہاڑ۔ زٹیسٹ میں پاس ہونے کیلئےزکالے علم کے ماہر عاملوں سے مقابلہ زبجلی کے بل میں حیرت انگیز کمیز نشہ چھڑانے کیلئےز نہ ختم ہونے والے موہکوں کا کامیاب علاج ز گھر کے قریب ٹرانسفر کیلئے آیت کریمہز گردے کی پتھری کیلئے مفیدزوضو کے تین گھونٹ پانی سے کاروبار میں وسعتز مقدمات سے خلاصیز مقوی خاصز اذان والے عمل کا فیضزکلمہ شہادت سے دل کی تکلیف کا علاج۔قارئین یہ اس کتاب کے صرف چند صفحات کے مضامین کی ہیڈنگز ہیں پوری کتاب میں کیاکیا عملیات کے خزانے چھپے ہیں وہ پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں