وہ لوگ جنہوں نے دن رات پلٹ پلٹ کر دیکھے پھر انہیں پرکھا جانچا کھولا برتا اور آخر کارجس نتیجے پر پہنچے وہ نتیجہ ایک سنگ میل اور نشان منزل ثابت ہوا۔ بہت تلاش اور کوشش کے بعد یہ کتاب لکھی گئی ٭ پنے اندر سورج والی باتیں پیدا کرو یہ عنوان ہے ایک وقتک ے باکمال درویش کے جو بات کہی وہ موجودہ سائنس حیران ہوکر اپنا رہی ہے اور جدید تحقیق ثابت کررہی اس کتاب کے صفحہ نمبر 9 پر پڑھیں ٭ ایٹم سے کیا ہوتا ہے پھر ایک صاحب ولایت ولی نے کیا فرمایا ضرور پڑھیں ٭ خدا کی قدرت سے استفادہ کا طریقہ ایسے راز سے پردہ اٹھایا اگر آپ پڑھ کر صرف تھوڑا عمل کرلیں تو بڑی بڑی ترقیاں و کامیابیاں اور فتوحات آپ کے قدموں میں۔ ٭ گناہوں سے بچنے اور مقام ولایت پانے کا ایک بالکل آسان اور باریک نسخہ آپ کی توجہ کا منتظر ٭ غریبوں کی غربت کے باوجود ایک راز بتایا کہ کون غریب اس راز کو پاسکتا ہے پھر اپنے حالات دیکھے ٭ ہائیڈروجن اور ایٹم بم کا اولیاء نے کیسے تذکرہ کیا سوچیں! انہیں یہ سائنس کیسے ملی یہ سب اقوال اولیاء میں پڑھیں۔ ٭ آنکھ صرف ہر چیز کی صورت کو دیکھتی ہے حقیقت نہیں دیکھی یہ قول کیسا ہے اگر اس کی تفصیل سمجھنی ہے کتاب پڑھیں۔ ٭ ہمارے مسائل کب ٹھیک ہوں گے پریشان لوگ اولیاء کے جملے کی نقل ضرور پڑھیں۔ ٭ گناہوں سے حفاظت کا سبب تقویٰ چاہنے والے یہ یہ وضاحت پر کر تو دیکھیں۔ ٭ دین کے وجود میں آنے کے پانچ گر اور راز اس کتاب کے صفحہ 21 پرپڑھیں۔ ٭ نماز کو جاندار بنانے کا طریقہ یہ طریقہ پانے کیلئے بس 22 صفحہ پڑھ لیں اور زندگی کے حقیقی کمال اور نماز کے اصل روپ کو جانیں حق فقر و غربت کی مشقوں میں چمکتا ہے۔ قارئین! اس کی وضاحت تو ضرور پڑھیں! آپ کو تسلی اور حقیقت ملے گی۔ ٭ کیمیا اگر یعنی سونا بنانے کا نسخہ ایک ولی نے کیسے بیان کیا اور اس کے سوفیصد رزلٹ کیسے ملے کہ تانبے سے سونا بن گیا کیا آپ پڑھنا پسند کریں گے اور اللہ کے ولی کی سچ زبان پر یقین کریں گے تاکہ آپ مالامال لیکن یہ راز ہے ہر کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ قارئین! یہ کتاب ایک نادر روزگار محںت کاکامیاب تجربہ ہے جو پانے والے ہوں گے وہ آنکھیں بند کرکے اس کتاب کو فوراً خرید لیں گے یہ چند صفحات کا تعارف ہے۔ جبکہ 552 صفحات میں علم و نورکمال ہوگا۔٭ آئیے! ہم آپ کو ایسے ایسے موتی جو نکھرے لع اور چاند تارے سے زیادہ قیمتی ہیں اس کتاب میں دیں کوئی بدنصیب ہوگا جو اس کتاب سے محروم رہے گا۔ کن بزرگوں کی زندگی کے نچوڑ تجربات اور مشاہدات ہیں ان کے کیا نام ہیں ان کا کیا مقام ہے۔ پھر یہ کتاب جس کا نام اقوال اولیاء ہے ہرگز پڑھنا نہ بھولیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں