ایک خبر تھی کہ اسلام آباد میں ایسے درختوں کو مسلسل کاٹ رہے ہیں جو الرجی کا ذریعہ بنتے ہیں لیکن ایک درخت کاٹنےسے وہاں کئی اور درخت نکل آتے ہیں بالکل اسی طرح جب ہم دائمی نزلہ کا شکار ہوتے ہیں بال سفید اور گرنا شروع ہوجاتے ہیں‘ دماغ کمزور‘ حافظہ ضعیف ہونا شروع ہوجاتا ہے تو ہما س وقت ایسی ادویات استعمال کرتے ہیں جو وقتی طور پر نزلہ بند کرے یا الرجی کا وقتی علاج بنے لیکن جب تک دوائی کا اثر رہتا ہے مریض چھینکوں وغیرہ سے افاقے میں رہتا ہے لیکن جوں ہی دوائی کا اثر ختم ہوتا ہے تو پھر وہی مرض یعنی چھینکوں کا طوفان جاری ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ کئی اور علامات بھی شروع ہوجاتی ہیں مثلاً جسم پر الرجی سے نشان اور خارش شروع ہوجانا‘ ناک کی ہڈی کا بڑھ جانا‘ دل دماغ پر اس کا اثر حتیٰ کہ نیند میں بھی پریشانی لاحق ہونا۔ جب الرجی بڑھتی ہے تو جلدی مسائل شروع ہوجاتے ہیں اور ہما سے سکن پرابلم سمجھ کر اسی پر وقتی مرہم لگاتے ہیں کیایہ اس کا دائمی علاج ہے۔۔۔۔؟ ہرگز نہیں! الرجی کی تمام بیماریوں کیلئے نہایت اہم آزمودہ تجربات پر مشتمل ایسی کتاب قارئین کی نظر کی جاتی ہے جو آپ کیلئے بہترین معاون اور رہبر ثابت ہوگی۔ آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی ورق گردانی کرتے ہیں:۔ ٭ الرجی کیوں ہوتی ہے۔۔۔۔؟ اور ہم اس بیماری سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ آپ کو گرد سے الرجی ہے۔۔۔۔ بیش قیمت معلومات آج ہی کتاب سے حاصل کریں۔ ٭الرجی سے ہونے والی عام بیماریاں۔۔۔ضرور پڑھیں! ٭ مختلف کیڑے بھی الرجی کا سبب بن سکتے ہیں۔۔۔ کیڑے کاٹنے سے ہونے والے ریکشن اور ان سے بچاؤ۔۔۔صفحہ نمبر 11 پر ملاحظہ فرمائیں۔٭ آنکھوں میں خارش‘ سرخی‘ جلن یا پانی آنا۔۔۔۔ یہ لاکھوں لوگوں کا مسئلہ ہے۔۔۔ اس بھیانک مرض سے بچنے کی تدبیریں صفحہ نمبر 10 پر ملاحظہ فرمائیں۔ ٭الرجی کیا ہے؟ کیسے شروع ہوتی ہے؟ اور آپ سے بچنے کیلئے کیا کیا کرسکتے ہیں؟ ٭ الرجی دور حاضر کا ایک پریشان کن مسئلہ۔۔۔۔ پانچ کروڑ امریکی باشندے کس وجہ سے الرجی میں مبتلا ہیں؟ ایک پراسرار قسم کا انکشاف۔۔۔ صفحہ نمبر 33 پر ملاحظہ فرمائیں۔ ٭ سگریٹ کے دھوئیں سے کس قسم کی الرجی ہوتی ہے؟ اور اس کے بچوں پر کس قسم کے اثرات ہوتے ہیں۔۔۔۔؟ تفصیل سے صفحہ نمبر 32 پر پڑھیں۔٭ الرجی کی تمام تکالیف اور ان سے بچاؤ۔۔ مگر کیسے؟ ابھی کتاب کا صفحہ نمبر 48 غور سے پڑھیے! ٭ الرجی کیا ہے۔۔۔؟ علاج کیلئے طب اسلامی کے کامیاب نسخے۔۔۔ صفحہ نمبر 57 پر ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے علاوہ بھی ایسے ایسے حقائق اور راز کہ جنہیں پڑھ کر یقیناً آپ اور آپ کی نسلیں الرجی جیسے خاموش قاتل سے بچ سکتی ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں