انسان اپنے دوست احباب‘عزیزوں ‘رشتہ داروں سے تو حسن سلوک کرتا ہے مگر اپنے کسی دشمن سے تو شاید ہی کوئی حسن سلوک کرے مگر جن کا ہم کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے اور جن کی غلامی پر ہم کوناز ہے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اور ان کے ماننے والے صحابہ ؓ‘ تابعین اور اولیائے اکرام رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کا حسن سلوک دشمنوں اور جانی دشمنوں تک کیلئے بھی اس قدر عام اور وسیع تھا کہ عقل اب تک محو حیرت ہے یہ کتاب اسی زندگی کا ایک عکس ہے۔آئیے اس کتاب کی چند ہیڈنگز کی جھلکیاں پڑھیں:۔ ٭ نا مناسب الفاظ کی ممانعت ۔٭ واقعہ افک میں رسول اللہ ﷺ کی بردباری۔٭ عیسائیو ں کو مسجد نبویؐ میں ٹھہرایا ۔٭ فدیہ لے کر رہا کردیا جائے۔٭ نرمی کے ساتھ اسلام پیش کرو۔٭ نبی کریم ﷺپر ابوجہل کا قاتلانہ حملہ۔٭ چہرہ مبار ک خون آلودمگر۔۔۔کوئی شکایت نہیں۔٭ جنگی قیدیو ں کے ساتھ حسن سلوک ۔٭ جنگی قیدیوں کے بارے دنیا کا پہلا آئین۔٭ مسلمانوں نے اپنا کھانا بھی قیدیوں کودیا۔٭ مکہ میں انتقام کے شعلے اور نبی کریم ؐکا حسن سلوک۔٭ کیا دنیا ایسی مثال پیش کرسکتی ہے۔۔۔؟۔٭ غیرمسلموں کے ساتھ زیادتی۔۔۔! کبھی نہیں۔٭ قاتلوں‘ ظالموں کیلئےعام معافی کا اعلان۔٭ شان رحمت!قیدی بھی مسرور و شادمان۔٭ اسلام کے بدترین دشمن کیساتھ حسن سلوک۔٭ قتل کی نیت سے آنے والے جانثار بن گئے۔٭ خطائیں معاف‘ صبر اور کسی پر ہاتھ نہ اٹھاؤ۔٭ دندان مبارک شہید کرنیوالوں کیلئے مغفرت کی دعا۔٭ ظالم یہودیوں کے ساتھ حسن سلوک۔٭ غیرمسلموں کے حقوق کی نگہبانی۔٭ حضرت عمر فاروقؓ کا غیرمسلموں سے حسن سلوک۔ ٭ رواداری کے تین قابل ذکر واقعات۔٭ یہودی بوڑھے کے ساتھ حسن سلوک۔٭ غیرمسلموں پر برداشت سے زیادہ بار نہ ڈالو۔٭ جان و مال‘ صلیب اور گرجے کو امان۔٭ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی رواداری۔٭ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہٗ کی مذہبی رواداری۔٭ حضرت علیؓ کی حسن تدبیر اور حسن سلوک۔٭ خواجہ معین الدین چشتیؒ کا غیرمسلموں سے حسن سلوک۔٭ سائیں توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ علیہ کا حسن سلوک۔٭ حضرت بایزید بسطامیؒ کا حسن سلوک۔٭ سید اسحاق گازرونی لاہوریؒ کا غیرمسلموں سے حسن سلوک۔٭ ابراہیم بن ادھم رحمۃ اللہ کا غیرمسلموں سے حسن سلوک۔٭ یہودی پڑوسی کا اکرام۔قارئین یہ صرف چند صفحات کے مضامین کی ہیڈنگز ہیں باقی مکمل کتاب میں کیا کیا انوکھے واقعات ہیں کہ جن کو پڑھ کر آپ اپنی انگلی دانتوں کےنیچے دبانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کاپی بک کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں