Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

حضرت حکیم صاحب حفظہ اللہ کی ایک نئی علمی اور تحقیقاتی کوشش جو مکمل بھرپور مضبوط حوالوں سے مزین‘ اختلاف امت کا حل اور فرقوں میں بٹی امت کیلئے قینچی نہیں بلکہ مرہم کا مزاج رکھنے والی ایک لاجواب کتاب۔۔۔ آج امت کو ملانے کی ضرورت ہے نہ کہ توڑنے کی‘ وقت اور حالات کا تقاضا یہی ہے۔ حضرت حکیم صاحب حفظہ اللہ کا قلم ہمیشہ راہ اعتدال ہی لکھتا رہا اور ہفتہ وار درس مسلسل اسی بات کو بیان کررہے ہیں۔’’ علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف‘‘ کتاب دراصل دیوبندی‘ بریلوی اور اہل حدیث کے ا?پس کے اختلافات کو ختم کرنے اور امت کے ان تین طبقات کو یکجا کرنے کی ایک بہترین اور بے مثال کوشش اور انسائیکلوپیڈیا ہے۔خصوصیات: ٭’’ذوق تصوف‘‘ کتاب اتحاد امت کے تناظر میں مثالی کتاب ٭’’ذوق تصوف‘‘ کتاب باہمی اختلاف کا حل ٭ سارے عالم میں رواداری‘ امن و ا?شتی کا پیغام ٭ بھائی چارگی بین المسالک ٭ دیوبندی‘ اہل حدیث اور بریلوی مشائخ عظام کے ا?پس کے محبت بھر یواقعات اورباہمی تعلق کا خوبصورت اظہار ٭ فرقہ واریت کو ختم کرنے کی علمی کوشش ٭ باہمی تنازعات کا حل اب کتنا ا?سان ٭ اب ہم کیوں ایک دوسرے سے دور رہیں۔۔۔! ٭ ا?پس کی دوریوں کو محبت پیار میں تبدیل کریں٭ ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے لگی ا?گ کو بجھانے کی ایک کوشش٭’’ذوق تصوف‘‘ کتاب نفرتوں کے ا?لاو? میں محبتوں کا پیغام۔ کتاب کے چند اہم عنوانات ملاحظہ فرمائیں:۔’’علمائے اہل حدیث کا تصوف‘‘ فتاوؤں اورنامور علمائے اہل حدیث کی کتب کے مستند حوالہ جات کے ساتھ ٭ علمائے اہل حدیث کی کتب کا اصل عکس٭ کشف‘ علمائے اہل حدیث کی خداداد صلاحیتوں کا ایک اظہار‘ یہ انوکھے واقعات آپ بھی پڑھیں!٭ کرامات ایسی کہ دل بول اٹھے کہ واقعی ان لوگوں کا اللہ کے ساتھ کتنا تعلق تھا اور اللہ کی ذات پرکتنا مان تھا ٭قرآنی آیات‘ احادیث کی دعاؤں اور اہل اللہ کے اعمال و تعویذات سے لاعلاج بیماریوں‘ جادو‘ اثرات‘ نظربد‘ سفلی عمل کی کاٹ کا وہ صدیوں بھرا پرانا تجربہ جو اہل حدیث علمائے نے اپنے سینے کا راز نہیںبنایا بلکہ کتابوں میں لکھا وہ تمام ا?پ اس کتاب میں پڑھیں!٭مسائل تصوف‘ لطائف تصوف‘ کمالات تصوف‘ جمالات تصوف کا تفصیلی جائزہ٭ذکر کرتے ہوئے نور نظر آنا٭ ذکر کرتے کرتے کائنات ایسے نظر آئے جیسے کہ شیشے میں سب کچھ سامنے ہے٭مجاہدات کشف و کرامات کا اہل حدیث علماء نے مدلل ثبوت دیا ہے ‘پڑھنا نہ بھولیں!٭ تنگ دست کمہار کا مالدار ہوجانا‘ بانجھ لڑکی کو اولادکیسے ملی۔۔۔؟‘ قرض سے فوری خلاصی کیسے حاصل ہوئی۔۔۔؟‘ گمشدہ زیورات کی غیبی اطلاع کیسے ملی۔۔۔؟ ان پڑھ درزی کا حساب کتاب سیکھ جانا‘ہندو گھرانے کا مسلمان ہوجانا‘پاگل مریض صحت یاب کیسے ہوا۔۔۔؟‘ ولی کامل کا نام سنتے ہی سرکش جن چلا گیا‘ اس سے بھی زیادہ انوکھی سینکڑوں حیرت انگیزکرامات کتاب ’’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف‘‘ میں پڑھنا نہ بھولیں!٭ وظائف کی دنیا میں خاندانی وظائف‘ عطا کردہ انوکھے وظائف‘امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا خاص وظیفہ٭علمائے اہل حدیث میں تعویذات کا خاص شوق‘ پھر ان کے سینے کے راز٭ اولیاء کے ادب کی خاص تلقین٭ اولیاء کے ادب نہ کرنے والے کو سخت ڈانٹ٭خوابوںکی تعبیر٭ وظائف سے روزگار کا ایسا لاجواب عمل کہ عقل حیران٭ایک سو سال پرانی عملیات اور تعویذات کی کتاب کا مکمل عکس٭ اولیائے اہل حدیث کے ایمانی موت کے دل کش واقعات۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ایسا۔۔۔ جو ڈیڑھ صدی میں کبھی جمع نہ ہوسکا آپ پڑھ کے حیران ہوں۔ یہ قیمتی اور لاجواب کتاب ہرگز پڑھنا نہ بھولیں! خاص بات: صرف دو سو سے زائد صفحات ملک بھر کے جیدعلمائے اہل حدیث کی تقاریظ‘ تبصرے اور پسندیدگی کے تاثرات پر مشتمل ہیں۔ صفحات2600 سے زائد‘ خوبصورت جلد‘ بہترین طباعت‘ قیمت 2100روپے‘ نوٹ:حضرت حکیم صاحب کا حکم نہیں مشورہ ہے کہ عبقری کے مخلصین یہ کتاب ہر مسلک کے علمائے کرام کو گفٹ کریں امید ہے توجہ فرمائیں گے۔
٭٭٭٭٭



مزید کتب