وہ شخص جسے لاکھوں لوگ اپنے پوشیدہ سینے کے راز بیان کریں حتیٰ کہ جو اپنی نسلوں اور اولاد کوبتانے سے بھی گریز کرتے ہوں۔ لینے والا امانت سمجھ کر پھر عبقری کے لاکھوں لوگوں تک واپس لوٹا دے۔ وہ کتاب ’’ میرے طبی رازوںکا خزانہ‘‘ ہے جس میں ’’ڈیپریشن‘‘ دور کرنے کا ایسا انوکھا سائنسی ٹوٹکا جو صرف چند لمحوں سے سالوںکا ڈیپریشن دور ہو۔٭’’دانتوں کا لاعلاج مرض‘‘ لیکن… بالکل چند روپے میں بننے والا لاجواب نسخہ۔ اس کتاب میں ابھی پائیں۔ ٭ ’’جلد کی ہٹیلی بیماریاں‘‘ حتیٰ کہ شکل دیکھنے کے قابل بھی نہ ہو ابھی سے وہ آسان ٹوٹکہ لیں اور اپنی جلد میں نکھار اور حسن و جمال پیدا کریں۔ ٭ ’’اب شوگر لاعلاج نہیں رہا‘‘… ایک مختصر سا ٹوٹکہ صرف اس کتاب میںپائیں اور حیرت سے آپ منہ میں انگلی ڈالیں۔ ٭ ’’ویران صحت اجڑا چہرہ اور تندرستی کی کرن‘‘… ایک سستے بیجوں سے یہ تینوں عنوانات حقیقت بن سکتے ہیں اور آپ حیران ہوں گے کہ وہ بیج آپ کے گھر موجود ہے۔ ٭ ’’بے اولاد‘‘ مایوس جوڑوں نے جب ان بیجوں کو استعمال کیا تو لوگ پوچھنے لگے آپ تو اتنے سالوں سے در، در کے دھکے کھا کر تھک گئے تھے آخر یہ بیٹے کی برکت کہاں سے ملی…؟؟؟ ٭’’ موٹاپا‘‘ جتنا بھی ناقابل علاج ہو… مایوس نہ ہوں… بس چند خوراکوں سے رزلٹ دیکھیں اس کتاب کے اوراق پلٹیں…٭ ’’ہائی بلڈپریشر‘‘ کی ادویات کھا کھا کر تھک چکے ہوں آخر کار کتاب کے صفحہ نمبر 71 پر سات اجزاء پر مشتمل ایک بالکل آسانی سے میسر فارمولہ جو آپ خود آسانی سے بناسکیں آئیے…!!! کتاب ’’میرے طبی رازوں کا خزانہ‘‘ میں کھوجائیں۔ ٭ ’’السر‘ تیزابیت اور پرانی بدہضمی‘‘ آپ چاہتے ہیں ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے…؟؟؟ روزانہ کی دوائیں کھانا چاہتے ہیں تو کھاتے رہیں اگر ہمیشہ کیلئے چھٹکارا چاہتے ہیں تو کتاب کا صفحہ نمبر 83پڑھیں لاکھوں کا آزمودہ ہیں نہایت آسان…! قارئین! صرف دس صفحات کا یہ تعارف اور اتنے قیمتی راز کتاب 254صفحات کی… تو سوچیں کہ کیسے انوکھے لاعلاج بیماریوں کودور کرنے کے حیرت انگیز راز ہوں گے جو ایڈیٹر عبقری نے سینے کو کھول کر بخل کی عینک اتار کر قبر میں نہ لے جانے کا فیصلہ کرکے آپ کے سامنے فراخ دلی کے تشت میں یہ موتی بکھیر دئیے ہیں کون ہے اس کتاب کو پڑھنے والا…
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں