مشاہدات: سینہ بہ سینہ چلے نسخہ جات مایوس مریضوں کے لئے پیام راحت۔ قارئین کرام کتاب ’’طبی تجربات و مشاہدات‘‘ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ حکیم صاحب کے ان طبی تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے جو عرصہ دراز سے اندرون و بیرون ممالک مختلف انٹرنیشنل اخبارات ورسائل میں شائع ہوتے رہے اور لاکھوں قارئین نے اس سے استفادہ کیا۔ بندہ نے اس بات کی کوشش کی ہے کہ محترم قائین تک ایسی معلومات یا نسخہ جات پہنچائے جائیں جو کہ مسلسل تجربات ومشاہدات کی کسوٹی پر آزمائے گئے ہوں۔اس کتاب میں کیا ہے چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔زرعی یو نیورسٹی کے پروفیسر نے دعا جو نہایت مختصر پڑھی اور اغوا ء برائے تاوان سے بچ گیا بلکہ ڈاکواعتراف کر گئے کہ ہم اندھے ہو جاتے تھے وہ دعا کیا ہے اس کتاب میں دعا اور تمام تفصیلی واقعہ پڑھیں ٭ مکئی کے بالو ں سے گردوں کے ڈائیلاس پتھری اور پیشاب کی بیماریو ں کا خاتمہ ٭ سفیدے کا درخت ہر گھر میں ہے صر ف پتوں سے وہ فائدے حاصل کریں جو آپ کی سو چ سے بالا تر مثلاً دائمی نزلہ ، زکام، الرجی، ٹانسلر اور جلدی امراض چہرے کے روپ اور نکھا ر کے لیے سفیدے کے پتے شاندار ہیں اس کتاب میں پڑھیں ٭ چند کم قیمت اجزاء پر مشتمل ایک قہوہ جو ہر شخص بنا سکے ہر گھر کی ضرورت اور اسکے فائدے کتنے ہیں کیونکہ مغل با دشاہو ں کے شاہی دستر خوان کی زینت تھا پھر یہ راز رہا لیکن یہ راز افشا ہو گیا کیسے ہوا وہ آسان نسخہ کیا ہے ۔اس کتا ب میں پڑھیں خوش ذائقہ بھی صحت مند بھی ٭ گاجر سے دل کے مریضو ں کا علا ج بے خوابی اور نیند کی گولیا ں کھا نے والو ں کے لیے اس کتاب میں ایک آسان ٹوٹکہ٭ تیزابیت جلن پرانا السر پرانی گیس نسل در نسل چلی آرہی ہے صر ف 15 روپے کی ملٹھی اسکا فوری علا ج ہے طریقہ اس کتاب میں ضرور پڑھیں ٭ چونے کا پانی ہر پا ن والے کے پا س سے مفت مل جاتا ہے اگر ہر گھر میں رکھا جائے تو اس گھر کے تمام بچے بیمار نہیں ہو سکتے ہیں اور گھر کے مرد و خواتین کی ایسی انوکھی بیماریاں بالکل ختم ہو سکتی ہیں جو جائے نہیں جا تی ٭اگر آپ چند عنوانات پڑھیں تو بالکل آپ کو نئی زندگی دے سکتے ہیں ٭نفسیاتی امراض اور میرے تجربات: مشینی دور کا ڈپریشن قابل علاج ہے٭ کان بہنے کا اکسیر علاج٭ گلا بیٹھنا ٭ ہلدی اور ورم٭ ہلدی اور یرقان٭ ہلدی اور دمہ٭ ہلدی اور کھانسی٭ ہلدی اور خون کا گاڑھا پن٭ ہلدی اور امراض نسواں٭ہلدی اور مہاراج کالیپ٭ گردے کی لا علاج پتھری اور میرا کامیاب نسخہ٭ موسم سرما اور دماغی ٹانک٭نسیان اور ضعف دماغ کے مریض متوجہ ہوں٭ نیلو فر مریضان بے خوابی کے لئے مژدہ جاں فزاء٭ چہرے کی بے رونقی٭تبخیر معدہ٭ حاملہ کی متلی٭ نکسیر کا کامیاب نسخہ٭آنتوں کی خشکی٭ پیشاب کی تکلیف٭ بواسیر٭ گلے کا کینسر٭ لونگ کے کرشمات٭ لونگ اور اعصاب٭ لونگ اور امراض قلب٭ لونگ اور تبخیر٭ لونگ اور قے٭ لونگ اور ہچکی٭ لونگ اور منہ کی بدبو٭ لونگ اور نزلہ زکام٭ لونگ اور بدن کی دردیں٭ لونگ اور نمونیا٭ لونگ اور عورتوں کے امراض ٭ لاعلاج دستوں کا کامیاب علاج٭ مہندی کوڑھ کا آخری علاج٭ بلڈ کینسر کا اکسیری علاج٭ ناف میں تیل لگانے کے حیرت انگیز فوائد٭ ناف کا تیل اور پولیس مین کی کارستانی۔ اس کے علاوہ اور اتنا کچھ کہ ہر ورق نیا تجربہ نئی تحقیق اور نیا بھروسہ دے
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں