Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

صوفی ازم اور باطنی سکون

کچھ عرصہ قبل حجاز مقدس کے سفر پر جانا ہوا‘ سعودیہ کے ایک رہائشی جو میرے پرانے واقف کار ہیں ملنے کیلئے آئے بلامبالغہ وہ وہاں کے امیر ترین لوگوں میں تھے کافی دیر گفت و شنید کے بعد مجھ سے نہایت ہی سنجیدگی میں کہنے لگے کہ کوئی ایسی چیز بھی ہے جو یہاں (دل کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگے) سکون دے۔ میں نے آج کی سوچ اور تلاش کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کو بھی سکون کی تلاش ہے آپ تو سعودیہ کے مالدار ترین لوگوں میں سے ہیں۔ آپ کے اپنے ہوائی جہاز ہیں‘ دنیا کی ہر نعمت آپ کے پاس موجود ہے لیکن پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ میرا خانہ دل خالی ہے۔ مجھ سے کہنے لگے: واقعی مجھے یہاں کوئی خلا محسوس ہوتا ہے۔ میں نے ان سےکہا: یہ سکون تو صرف یادالٰہی میں ہے۔ قارئین! یہ ایک نہیں ایسے سینکڑوں واقعات میرے پاس ہیں جو ہمیں صوفیاء کی اس پرسکون زندگی کی طرف آنے پر مجبور کررہے ہیں جس کے بارے میں ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر امراء کو ہمارے قلبی سکون کے بارے میں پتہ چل جائے تو سب کچھ چھوڑ کر ہمارے قدموں میں بیٹھ جائیں۔ جدید سائنس نے صوفیاء کی اس طرح زندگی کو کس طرح لیا؟ اس کا ایک گلدستہ اس کتاب کی شکل میں پیش ہے۔ یقیناً یہ کتاب قارئین کیلئے ایک انوکھی اور نایاب چیز ہوگی۔ اس کتاب کے چند صفحات کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:۔ ٭ ڈیپریشن سے نجات٭  ڈیپریشن کی مثالیں اور وجوہات٭ اپنے آپ کو پہچانئے۔٭  باطنی سکون کی تلاش۔ تنہائی٭  سادگی٭  خاموشی٭ مراقبہ٭  اپنا محاسبہ کریں٭ مثبت سوچ اچھی صحت ٭ وقت ایک لازوال دولت ٭  کامیاب کیریئر کے تقاضے٭  صوفیا کا لباس ٭ دولت کیا خوشی کی ضامن ہے٭ اپنی شخصیت کو پرزور بنائیے ٭  ہیجانی کیفیت٭  دوسروں کو خوش کرنے کے گُر ٭  اکتاہٹ و بوریت ٭  مایوسیوں پر قابو پانے کاطریقہ ٭ موڈ اور آپ کی محرومیاں ٭ جذباتی ذہانت۔٭  ترقی کی راہیں ٭  کیا شخصیت میں تبدیلی ممکن ہے ٭  زندگی گزارنے کا راستہ ٭  باعمل انسان۔ قارئین یہ صرف چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں باقی مکمل کتاب میں کیا کیا سکون کے موتی ہیں اور ان کو پانے کیلئے آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری میں بک کروائیں۔



مزید کتب