دوران کلینک گردے‘ ڈائیلسزاور پتھری کے مریضوں کے اضافہ نے مجھے مجبور کیا کہ کیوں نہ ایک ایسی جامع کتاب تالیف کی جائے جس میں گردوں کے امراض اور پتھری کا سائنسی اور روحانی دونوں طرح کا کامیاب علاج دیا جائے۔ جب اس کتاب کی پہلی اشاعت شائع ہوئی تو ہزاروں گردوں اورپتھری کے امراض میں مبتلا گھر بیٹھے شفاء یاب ہوئے جس کا اظہار انہوں نے مجھ سے بالمشافہ ملاقات‘ ٹیلی فون‘خطوط اور ای میلز کے ذریعے کیا۔ اس کتاب کی اب تک تین کامیاب اشاعت شائع ہوچکی ہیں۔آئیے اس کتاب کی چند ہیڈنگز کا مطالعہ کریں:۔٭گردوں کی حفاظت اور علاج٭ اپنے گردوں کی فکر کیجئے٭ آپ کے گردے اور ان کی صحت٭گردے اور مثانے کے امراض٭ ناکارہ گردوں کا علاج۔۔۔ تصفیہ خون٭ گردے اور مثانے کی پتھری٭سنگ گردہ اور اس کے اسباب و حل٭ گردہ مثانہ کی پتھری٭گردوں کی پتھری کا علاج٭روحانی علاج٭ قارئین! آج ہی اپنی کاپی دفتر ماہنامہ عبقری میںبک کروائیں اور گردوں کے امراض سے خود کو اور اپنے چاہنے والوں کو بچائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں