ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ امراض کی پہلے تسلی بخش تشخیص ہو پھر آزمودہ اور آسان علاج ہو جو کھانے میں آسان اور مناسب ہو۔ اس کتاب میں وہ تمام سہولیات موجود ہیں جو ہر شخص کی چاہت ہے۔ ایسا آسان او ر آزمودہ علاج پھر مختصر بھی اور ہر جگہ ہروقت میسر آنے والا۔ اگر آپ بیمار ہیں تو ٹھہریں! معالج کے پاس نہ جائیں آپ کا آزمودہ گھریلو معالج آپ کے پاس موجود ہے۔ 130 لاعلاج اور پیچیدہ امراض کے لیے 255 نامور حکماء‘ ڈاکٹر اور سنیاسیوں کے ذاتی اور صدری راز‘ تشخیصی نکات اور آزمودہ آسان نسخہ جات جو بآسانی تیار ہوسکیں۔ عمر بھر کا نچوڑ آپ کے ہاتھوں میں۔ مرض کا سبب‘ علامت‘ علاج اورپرہیز سب کچھ اس کتاب میں موجود ہے۔آئیے! آپ کو اس کتاب کے چند صفحات کی سیر کراتے ہیں…٭ سر کی بیماریاں‘ اسباب اور ان کے علاج کیلئے آسان نسخہ جات صفحہ نمبر 15 پر ملاحظہ فرمائیں اور اس خطرناک مرض سے نجات پائیں۔٭ مرگی ایک خطرناک مرض… مگر اس کتاب میں پائیں اس سے نجات کے آسان ٹوٹکہ جات۔٭نظر کی کمزوری… ہمارے ملک میں تقریباً ہر تیسرے شخص کو عینک لگی ہوئی … اس کتاب میں ایسے ایسے عینک توڑ نسخہ جات پائیں کہ آپ حیران رہ جائیں!٭ دائمی نزلہ و زکام کا آسان اور فوری علاج…٭دانت کے درد کی تکلیف جس کو ہو وہی جانتا ہے قارئین! شدید سے شدید دانت درد کا آسان سے آسان نسخہ جات سے علاج کیلئے آج ہی کتاب اپنے گھر لائیں۔٭کیا جنسی بیماریاں ناقابل علاج ہیں؟ نہیں !نہیں…جنسی بیماریوں کا شافی علاج موجود ہے… اگر آپ بھی نام نہاد حکیموں سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب اپنے گھر لائیں آسان ترین نسخہ جات بنائیں اور جنسی بیماریوں سے نجات پائیں۔٭ گردہ و مثانہ کی پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کاعلاج بغیر تکلیف ایک خواب تھا مگر اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے ’’آزمودہ گھریلو معالج ‘‘ اپنے گھر لائیں اور بغیر تکلیف کے گردہ و مثانہ کی پتھری سے نجات پائیں۔ قارئین! یہ صرف چند صفحات کا تعارف آپ کے سامنے پیش کیا ہے باقی 221 صفحات میں ایسے ایسے بیش قیمت نسخہ جات ہیں کہ آپ واقعی ’’آزمودہ گھریلو معالج ‘‘ کتاب گھر لانے کے بعد کبھی کسی معالج کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں