سائنس غذا کی طرف متوجہ ہے کیونکہ دوا جزوبدن نہیں بنتی بلکہ اپنے اچھے یا برے اثرات چھوڑ کر بدن سے خارج ہوجاتی ہے ہم آپ کو ان غذائی اصولوں سے متعارف کرارہے ہیں۔ جن کی وجہ سے تندرستی کا حصول ممکن ہو۔ آئیے! ان غذاؤں کو جانیں جن کی وجہ سے ہم اپنے جسم کوتندرست رکھ سکتے ہیں۔ آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں