اللہ رب العزت نے دنیا میں کوئی ایسی بیماری نہیں بھیجی جس کا علاج نہ ہو ہر مرض کا علاج اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے کینسر جیسی بیماری جب انسان کو لگتی ہے تو انسان علاج معالجہ کی طرف توجہ کرتا ہے جس میں لاکھوں روپے خرچ ہونے کے باوجود شفاء کی کوئی گارنٹی نہیں۔ لیکن اگر دیسی علاج کی طرف توجہ کی جائے تو علاج ممکن ہے کیا ہی اچھا ہوتا کہ انسان اس بیماری کا روحانی علاج کریں جو کہ دوسروں کے بنسبت بہت اہم بھی ہے آسان بھی ہے دیکھیں ایک کریکٹر کی کہانی جس نے کیریئر فتح حاصل کی کیسے حاصل کی۔ تفصیل سے ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین کے علم میں ہے کہ جدید سائنس بنی نوع انسان کی بھلائی کیلئے نت نئی ایجادات کرتے ہیں ایجادات کا مقصد لاعلاج بیماریاں اور پیچیدہ بیماریوں کا حل اس کینسر حل بھی تلاش کیا ہے کیا ہے ملاحظہ فرمائیں انسان کے اوپر کینسر کے سیاسی اور نفسیاتی اسباب کیا اثر انداز ہوتے ہیں دیکھیں تفصیل کے ساتھ کتاب میں ایک ڈاکٹر صاحب نے منفی عوامل کی نشاندہی یوں کی جو کہ حسب ذیل دیکھیں۔ مریض کے بارے میں مطالبہ کیلئے کون سی معلومات ہونا چاہیے یورپی تفصیل سے دیکھیں دور جدید سفاک قاتل کی تفصیل پڑھیے آخر کار کون سی چیز مریض کی موت کا باعث بن جاتی ہے۔ دیکھیں تفصیل سے اس کی علامات کیا ہے سرطان کیا چیز ہے کب شروع ہوتا ہے اس کے بارے میں دلچسپ مثالیں سرطان کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک لوٹی ہوتی ہے اس پر ایک صاحب مشاہدہ کہ اس نے استعمال تو ڈاکٹر بھی حیران و پریشان ہو گئے دیکھیں کتاب میں کون سی بوٹی جو کہ پنسار سے مل جاتی ہے بس بارش میں نہیں اتارنی چاہیے قارئین یقینا آپ بھی وہ بوٹی پنساری سے خرید کر اس موذی مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ایک شخص کی آب بیتی انہوں نے اپنا علاج غذاء سے کیا ہو کبھی ممکن ہو مردوں کو ہونے والے کینسر، مثانے، سرطان، علامات، وجوہات احتیاطی تدابیر، پھیپھڑوں، علامات، احتیاطی تدابیر، تدارک، گردے کا سرطان، معدے کا سرطان، سرطان کے ایک نہایت ہی سسکتی سبزی عام سی ہر گھر میں استعمال کریں۔
تیزابیت کا زیادہ ہونا کینسر کی علامات میں سے ہیں اگر قارئین تیزابیت کا علاج کرایا تو اس موذی مرض میں مبتلا ہو سکتے ہیں جدید ریسرچ نے ایک دعویٰ کیا ہے جس میں دستر خوان یہ دو چیزیں ہونگی وہاں بیماریوں کا خدشہ کم ہو گا دیکھیں وہ دو چیزیں کونسی ہیں کینسر (سرطان) ماہیت، اسباب، علامات، علاج ان کی تفصیل غور سے پڑھیے۔ خواتین کیلئے یہ تحفہ سے کم نہ ہو گی کہ کینسر چھاتی کا تو کیا کیا جائے جب آپ کا طریقہ حفاظتی تدابیر ملاحظہ فرمائیں فلائی تحقیقات اور سرطان کے بارے میں مختلف ڈاکٹرز کی رائے دیکھیں اور اس سے مرض کی شناخت وغیرہ سب کی تفصیل قارئین آپ کو لینا ہے سرطان کا علاج حیاتین سے ممکن ہے دیکھیں کتاب میں یہ قسم امریکا اور یورپ میں زیادہ عام ہے اس کے تجربات مشاہدات بھی دیکھیں پستان کی گلٹی ختم ہو سکتی اگر عورت چند چیزوں سے پرہیز کریں چیزوں کو دیکھیں۔ کافی فائدہ مند ہے یا کہ نہیں ملاحظہ فرمائیں کینسر کی کئی قسمیں ہیں او غذائی ریشے بھی علاج ہو سکتا ہے۔ غذائی ریشہ کیا ہے انسان کبھی غور کیا کہ اللہ تعالیٰ نے انسانی خوراک کو کیسے محفوظ کیا ہے اس کے اوپر تہہ چڑھا دی ہے تاکہ صحیح سلامت رہے منہ اور حلق کا کینسر ریشہ دار غذائیں قدرت کا انمول تحفہ ہیں جس کو بگاڑ کر خود ہم اپنے لیے مختلف بیماریاں خرید رہے ہیں جو خواتین صحت مند ہیں وہ سرطان سے کیسے بچ سکتی ہیں ہاں یہ ممنک ہے تو دیکھیں قارئین کیلئے آپ کو ناقابل تسخیر کو تسخیر بنانے کا گُر بتلاتے ہیں سرطان کیا چیز ہے اس کی تشخیص اور مکمل علاج میں آپ کی راہنمائی کرتے ہیں ایک ڈاکٹر صاحب سے مختلف سوال کینسر کے بارے میں کینسر واقعی قابل علاج مرض ہے بریسٹ کینسر کے بارے میں اسباب اور احتیاطی تدابیر تفصیل کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں کینسر کے بارے میں مکمل معلومات اور علاج اور حفاظتی تدابیر اور ساری قسمیں تفصیل سے پڑھیں اور پریشانی کی ضرورت نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہر آنے والی آزمائش میں کوئی نہ کوئی فائدہ ضرور ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہر حکم پر نفع ہی نفع ہے کبھی بھی رب کریم کے حکم پر کوئی نکتہ چینی نہ کریں بلکہ سرخم تسلیم کر لیں رضاء الٰہی کے ساتھ راضی رہنے کا بہت فائدہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو تمام امراض، جسمانی، روحانی، باطنی سے محفوظ فرمائیں۔ (آمین)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں