جس طرح چاند اور سورج کی روشنی سے ظلمت و اندھیرا دور ہوتا ہے اسی طرح بزرگان دین کے تذکرے سے دلوں میں نور پیدا ہوتا ہے اور مردہ دلوں کو حیات اور ناآشنا دلوں کو معرفت کی لذت ملتی ہے۔ زندگی گزارنے کا ڈھنگ اور اپنے پیدا کرنے والے سے ملاقات کا سلیقہ ملتا ہے اخلاق کی روشنی اور حسن کردار کی کرنیں ملتی ہیں آئیے صوفیاء کے ان روشن ستاروں سے زندگی گزارنے کا فن اور آخرت سنوارنے کے گرُ سیکھیں یہ راز ہمارے لیے مایہ جائودانی بھی سبب ہونگے حضرت خواجہ سید عبداللہ ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا خاندانی پس منظر اور حضرت کتنے سلاسل کے ساتھ رابطہ اور سید علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ سے کیا تعلق اور المعروف داتا گنج بخش حب الٰہی میں اپنی نظر آپ دیتے افضائے حال بہت زیادہ تھا فرمایا کرتے تھے۔ خواص کی مجلس ایک خاص بات اور خوشخبری کیا تھی رات کو الحمد پر تفسیر بیان شروع کب تک حالت جذب میں فرمایا کہ میں نے اللہ پاک سے منوا لیا تھا آپ کا اہتمام تر اونچ اور ایک خاص بات ارشاد فرمائی مسواک کے بارے میں ایک لاجواب بات جانی دشمن سے حسن و سلوک اور ہمارا حال ایک مرید فرمایا کہ میری چوری ہو گئی آپ رونے لگ گئے کیوں…
مرشد سے محبت کے بارے میں آپ کے ارشادات بہت ہی لاجواب بزرگوں نے زبان مبارک سے نکلے ہوئے الفاظ کی وجہ سے فرشتے کو خود انسان … کرتے دیکھ سکتا ہے وہ کیسے ایک مچھلی پر چھری پھیری لیکن چھری نے کام نہیں کیا کیوں کتاب میں فرمایا تعلق اللہ کیلئے بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ بہت ضروری ہے تو اگر آپ تعلق اپنے رب کے ساتھ لگانا چاہتے ہیں تو لاجواب طریقہ بتاتے ہیں عمل کریں نیکی کو کیسے قبول کرائے ہر آدمی ولی بن سکتا ہے ولایت کیلئے انمول عمل جو کہ آسان لیکن تاثیر میں تیربہدف ثابت ہوتا ہے قارئین اگر آپ پریشان ہیں تو اس کا حل ہم بتلاتے ہیں آزمایا ہوا تجربہ شدہ عمل کسی قسم کی پریشانی ہو خاوند تنگ کرتا ہو کوئی بھینس گئی ہو یا باہر جانے کیلئے ویزہ ن لگا ہو تو ایسا زبردست عمل جو کبھی خطا نہ گیا اسے پڑھیں اور عمل کریں اس کے مشاہدات تجربات لکھنے پر آ جائوں تو اس کی ایک منظم کتاب بن سکتی ہے صرف ایک مشاہدہ ایک انجینئر کا واقعہ بے روزگار پریشان حال چند مرتبہ پڑھا تو خوشی کے ساتھ عرض کیا چار ماہ کا کنٹریکٹ مل گیا ابھی اس نے مکمل نہیں کیا تھا جب مکمل کرے گا تو پھر کیا حال ہو گا آپ بھی پڑھ کر اپنی پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اگر مرنے سے پہلے جنت دیکھنا چاہتے ہیں تو وظیفہ دیکھیں گارنٹی شدہ، حضرت کا جنات سے گہرا تعلق اور جنات کا والھانہ عشق محبت اس کے واقعات پڑھیں ایک عبدالرشید جن کا واقعہ حضرت خواجہ سید عبداللہ ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا کسی گھر کی پیشگی کرنے کی اطلاع دنیا اور حقیقت میں گھر کا کیا بنا…
اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واقعہ شاہ عبدالرحیم رائے پوری رحمتہ اللہ کا تکلیف کا اظہار بھی نہیں فرماتے کیوں مولانا خلیل احمد رسالپور کو خواب میں غروب آفتاب اور اندھیرا چھا گیا اس سے کیا داد تھی ایک دفعہ مہاراجہ جموں ہندوستان سیر کیلئے نکلا اور آپ کا مرید اللہ اللہ اللہ حق حق حق کہہ رہا تھا راجہ پا رثار اور بعد کیا فرمایا… ہر عاشق کیلئے غذاء درود شریف کے کمالات آپ کی زبان میں تصوف کی حقیقت اور کشف کرامات کی حقیقت لڑکی پر چن اور رب کا اللہ الصمد چند بار بار پڑھا تو جن کی جنتیں… باطنی بصیرت کی مثال دین اکبری کی چند جھلکیاں… اتباع سنت کی بشارت خواب کی صورت میں خواب با کمال کیا تھا… بچپن میں روحانی تسکین کی تلاش، سلسلہ چشتیہ کی خصوصیات دعا کی بدولت دو لاکھ فوج کو شکست وہ کیسے تفصیل سے… بدوئوں نے سارے سامان کی تلاشی لی لیکن فرقہ نہیں ملا حالانکہ فرقہ اس میں تھا پھر بعد میں وہ بدو مرید کیسے ہوئے حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کی وجہ قربان جائے آج کی عورتیں بھی یہ مقام حاصل کر سکتی ہیں افسوس صد افسوس آج کی عورت کا سارا گھر مال و ذلت اولاد کھانا پینا وغیرہ آپ کی والدہ ماجدہ کا رات کے وقت تہجد پڑھنا اور چور کا گھر میں داخل ہونا اور نابینا ہو جانا پھر آگے کیا ہوا دیکھیں… سولہ قبال کا قبول اسلام انوکھا واقعہ اور حیرت انگیز ضرور پڑھیں محی الدین جناب سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک سچ سے چوروں کی توبہ بچپن سے سایہ بدری سے محرومی اور فقر و فاقہ اور محنت سید عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا ابلیس لعین کا معرکہ اور لعین کا برا ارادہ نیک صحبت کی ضرورت ہے ایک اہم نقطہ جے پال کا قافلہ خواجہ کے پاس آیا ایسی رعب دار اور آگ اگلتا ہوا خود جے پور ہوا میں اڑتا ہوا اور اپنے پانی خوری شہیدوں پر سانپوں کی لاٹھی اٹھائے حملے کی نیت سے بڑے مغموم ارادے سے آئے خواجہ صاحب کیا جواب دیا اور اللہ تعالیٰ نے کیسی مدد کی جب کبھی کسی حکمران نے بدشاہ سے کسی فقیر کے ساتھ ٹکر لی تو خود تباہ ہو گیا راجہ کی شکست کا حال سنئے فقیری ہے شاہانہ دل ہے جب بھی کوئی کام خلوص سے کریں اس کا مرید ہوتا ہے اس کا واقعہ دیکھیں کسی کو ستانا کتنا بڑا گناہ ہے۔ تلاوت قرآن پاک اور ذکر الٰہی کے آداب سالکین کے پانچ کام اچھی اور بری محفل کے اثرات لا علاج موذی امراض کیلئے فضیل بن عیاض رحمتہ اللہ علیہ نے کیا پڑھا تھا کہ بیمار ٹھیک ہو گیا شوق کیمیا گرمی پر مرشد کی نصیحت۔
مرد کی ناراضگی پر پریشانی اور ایسی کیفیت حضرت نظام الدین اولیاء کا آخری وقت سے نقدی ارو اجناس کو جمع کر کے کیا فرمایا آپ کی کشفی حضرت کا اندازہ اس واقعہ سے لگائیں عجیب طریقہ سے سر درد کا دور ہونا کرامات کے چند واقعات دعا کرنے کے بعد حالت اور دعا سے پہلے کی حالت سلطان شہاب الدین غوری کا حملہ اور دعا کی ضرورت آخری وقت میں والد صاحب کی دو وصیتیں غور سے سنیں آج یہ تو اللہ تعالیٰ کی معرفت اور محبت کو حاصل کرنا چاہتا ہے آئیے ہم آپ کی اس مسئلے میں راہنمائی کرتے ہیں اگر کسی کو روحانی استاد مرشد نہیں مل رہا نہ راہنمائی صحیح نہیں ہو رہی یا کسی کے اوپر دل ٹھہرتا نہیں شک و شبہ کی کیفیت ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں کتاب پڑھے اور مکمل راہنمائی حاصل کریں ملاقات کرنے کے لیے وقت کا آخر حربہ و تدبیر ہدایت کی راہنمائی کا ذریعہ بربتیساں کیلئے بنتی ہیں ایک بزرگ کی نصیحت کہ دینی زندگی میں چار چیزوں کا اہتمام کر لو پھر دیکھو زندگی کیسے اطمینان کے ساتھ گزرتی ہے وہ چار چیزیں اور چار اعمال کونسے ہیں ایک بزرگ نے حلیفہ ہارون الرشید کو اہم نصیحتیں کیں وہ ملاحظہ فرمائیں حضرت ابراہیم بن ادھم سے ملاقات کے دوران جو موتی بکھیرے وہ موتی قارئین ضرور سنیں ایک ایک موتی ایسا ہے کہ بڑی محنت سے بھی نہیں ملتا ہے تفصیل سے آخری وصیت کون سی تھی جو کہ قابل تعریف مشعل راہ ہے ساری محنت اور عبادت ایک طرف حرف اور ایک خدمت ایک ایسی خدمت کی وجہ سے بایزید بسطامی کو ولایت کا مقام اسی خدمت کی وجہ سے کیا وہ حکومت کیسی تھی خواب میں اللہ کا دیدار اور پوچھا گیا یا اللہ آپ کی راہ کون سی ہے جواب بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ کا حسن سلوک کا واقعہ کچھ اقوال جن سے حکمت کے موتی اور راہ سلوک کے سنگ میل ہیں تصوف کیا ہے جواب حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ صرف ایک چھوٹے سے بول پر اپنی زندگی بدل دی وہ بول کیا تھا رات کی محفلیں اور رونا اتنا رونا آخر کیوںحضرت عمر بن عبدالعزیز کا بیت المال میں سیب کا تقسیم کرنا اور اپنے بچے سے سیب کو واپس کرنا ڈانٹنا اور والد کا پریشان ہونا آپ کی تحفہ منصب میں احتیاط تاریخ کا ناقابل یقین حلیفہ انوکھی رسم، ایک عبرت، ایک سبق، تہجد میں اٹھنے اور سعادت حاصل کرنے کا طریقہ، لڑکی کا طبیب سے پردہ کرنا حالانکہ پہلے کئی طبیب آئے کسی سے کوئی پردہ نہیں وجہ کیا… اور تفصیل سے گفتگو اور عورت کے سر پر تقسیم اللہ دیھکے بزرگ کا غش کھا جانا…
قارئین یہ کتاب صوفیاء کرام کے واقعات مشاہدات ان کی محنت اور معرفت الہیہ کیلئے ایسا بے بہا خزانہ ہے جس کو پڑھنے سے یقینا ایمان میں تازگی آتی ہے اور انسان کو صحیح تصوف کے سمجھنے میں مدد ملتی ہے انسان کے اندر عشق اک ایسا جذبہ پیدا ہوتا ہے جس سے معرفت الہیہ کیلئے آسانی ہو جاتی ہے۔
٭٭٭٭٭
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں