Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

معرفت کے متلاشی

مغرب کی خدا بیز ار تہذیب کے غلبہ اور الحاد اوربے دینی کے عام ہوجانےسے انسان کو جو بڑا نقصان پہنچا ہے وہ یہ کہ وہ اپنی روح اور روحانیت سے غافل ہوگیا ہے ‘ مادیت کے عروج اور نفسانیت کے غلبہ نے اسے اس درجہ مبہوت کردیا ہے کہ اس کے دل کی آنکھیں اپنی روشنی کھو بیٹھتی ہیں جس کی وجہ سے آج وہ اعلیٰ اخلاقی اقدار اور لطیف روحانی جذبات سے محروم ہوکر محض جانور کی سطح پر زندگی گزار رہا ہے۔آئیے اس کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگز کا مطالعہ کرتے ہیں:۔
بیعت کی حقیقت٭ بیعت کا ثبوت قرآن سے٭ بیعت صوفیا بدعت نہیں٭ جسمانی اور قلبی امراض میں فرق٭ہم کمزوروں پر اللہ کی خصوصی رحمت٭ شیخ کی صحبت سے پورے طور پر فائدہ اٹھانے کا طریقہ٭ بیعت کے فوائد٭ مناسبت و شیخ و مرید٭ کیسے شخص کی صحبت مفید ہے؟٭بعض آداب جو عورتوں اور لڑکیوں کیلئے مخصوص ہیں٭حیا! ایمان کی ایک شاخ٭ آخر ایک دن مرنا ہے٭ موت کو یاد رکھنے کا طریقہ٭ نبی کریم ﷺ کے طریقے پر زندگی٭ عورتوں کی اصلاح اور تربیت٭حقوق اللہ کی تلافی٭ہمیں ہروقت توبہ کی ضرورت ہے٭بُرے لوگوں کی دوستی خسارے کا باعث ہے٭ نسل اور ماحول کے اثرات٭ توبہ تمام اعمال کی بنیاد ہے٭ ہر گناہ کی توبہ الگ ہے٭ توبہ کا مسنون طریقہ٭ حقوق العباد کی تلافی٭ قارئین ! یہ اس شاندار کتاب کے چند صفحات کی ہیڈنگز ہیں۔ معرفت کے متلاشی افراد کیلئے یہ کتاب کسی نعمت سے کم نہیں ابھی اپنی کاپی بک کروائیں اور اس معرفت کے سمندر غوطہ زنی کریں۔



مزید کتب