جسمانی امراض میں نبویؐ رہنمائی ملی تو جدید سائنسی تحقیق
چونک اٹھی اور تسلیم کیا کہ اسلام کامل مذہب ہے
قارئین! رنگ برنگی دوائیں اور فائیوسٹار شیشہ لگی ہسپتالوں سے مخلوق عاجز آگئ ہے‘ دراصل غلطی ہماری ہے ہم نبویؐ ادویات کو بھلا چکے ہیں‘ جبکہ سائنس پورا یورپ اور امریکہ واپس نبویؐ ادویات کی طرف لوٹ رہا نہیں لوٹ آیا ہے۔ یہ نبویؐ ادویات ’’معالجات نبویؐ اور جدیدسائنس ‘‘کے نام سے چارجلدوں میں حکیم صاحب کی شاہکار تحقیق نے اس کو منظر عام پر کیا ہے۔ نبوی دور کی وہ جڑی بوٹیاں جو بالکل کوڑیوں مول اور نہایت سستی لیکن اگر انہیں استعمال کیا جائے تو حیرت انگیز کمالات اور ہوش ربا شفائی اثرات ہیں۔آپ یہ کتاب پڑھنا نہ بھولیں! جس کا ہر حرف انوکھی تحقیق ورق ورق حیرت کا سمندر اور لفظ لفظ آپ کو شفاء کی ان چوٹیوں اور بلندیوں پر لے جائے جہاں سے نیچے جھانک کر دیکھیں تو بیماریاں جو اس سے پہلے ہاتھی تھیں لیکن اب چیونٹی بن چکی ہیں۔کینسر سے لیکر عام چھوٹی بیماری تک کے وہ گھریلو نسخے اور سادہ سے ٹوٹکے’’ معالجات نبوی ؐاور جدید سائنس ‘‘کتاب میں آپ آسانی سے پاسکتے ہیں۔ کتاب کیا ہے؟ آزمودہ تجربات اور لاکھوںلوگوں کے مشاہدات کا ایک انسائیکلوپیڈیا ہے ہر گھر کی ضرورت اگر آپ واقعی گھر بھر سے دوائیوں سے چھٹکارا پانا چاہتےہیں یا پھر آپ کامیاب معالج بننا چاہتےہیں اور اپنے مریضوں پر اپنا اعتماد بڑھانا چاہتےہیں تو یہ کتاب آپ کے بستر اور ٹیبل کی زینت ضرور ہو۔حکیم صاحب کی سالہا سال پہلے لکھی ہوئی یہ انوکھی ریسرچ جو نہایت تحقیق کے بعد منظرعام پر آئی پھر اس نے یورپ اور امریکہ میں تہلکہ مچایا عجیب بات ہے آپ کی نظر سے نہیں گزری ضرور پڑھیں اور گھر بھر سے بیماریوں کو دھکیل کر شفاء کی چھاؤں اور رحمت کا سایہ اپنے قریب کریں۔ چار جلدوں پر مشتمل کتاب جو کہ اٹھارہ سو صفحات سے کہیں زیادہ ہے نہایت آسان سادہ ہرشخص پڑھ سکے اور عام ملنے والی نبویؐ ادویات جو ہر جگہ میسر۔۔۔۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں