سائنسی تحقیقات تھک ہار کر آخر کار واپس پلٹی ہے ٹوٹکوں کی طرف … امریکہ میں ایک ڈیپارٹمنٹ قائم ہوا جس کا نام ٹوٹکہ سیل رکھا گیا۔ کیا خیال ہے؟ نبویؐ علاج کے ٹوٹکے کتنے طاقتور اور آزمودہ ہوںگے۔ آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے معالج خود حضور سرور کونینﷺ بنیں تو پھر علاج نبویؐ ﷺ کی طرف توجہ کریں۔ وہ کیسا خوش قسمت ہو گا؟ جو اللہ کے نبی کو اپنا معالج بنالے …کیا اس کی صحت مندی میں کوئی شک ہوسکتا ہے…؟؟؟٭ نمک سے نبویؐ علاج کیسے ہوا؟ کتنی لاعلاج بیماریاں ختم ہوتی ہیں ’’لاعلاج سے لاعلاج زخم شوگر کا کیسے ختم ہوا…؟؟؟‘‘ اس کتاب میں پڑھیں…! پوری دنیا یوگا اور مساج پر دیوانی ہوگئی‘ معالجات نبویؐ میں مساج کے کیا کمالات ملے ‘فائدے کیا ہوئے اور ’’مساج سے انوکھی سے انوکھی بیماریاں کیسے ختم ہوئیں؟‘‘ ٭شہد کا استعمال طب نبویؐ کی روشنی میں ایسے انداز سے کہ ’’آپ کی لمبی عمر کا راز‘ چہرے چھائیوںکا علاج‘ چہرے کا قدرتی حسن و جمال‘‘ اور جسم کے لیے قدرتی فیشل اور بیوٹی باکس یہ انوکھا طریقہ صرف اس کتاب میں پائیں اور آپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں۔ ٭ ’’بلڈپریشر‘‘ سے تھکے ہوئے بس ایک بار اس کتاب کا ایک مختصر سا عنوان پڑھ لیں اورپھرلوگوںکو کھلے لفظوںمیں بتائیں کہ بلڈپریشر آیا کہاںسے تھا اورکہاں گیا… ٭ ’’پھلبہری‘‘ کا لہسن سے ایسا نبویؐ علاج کہ ذائقہ بھی اچھا اور علاج بھی مختصر۔٭ ’’گنجے پن‘‘ کا علاج آپ کراچکے ،شاید بھی مایوس بھی ہوگئے ہوں گے!آئیے… ہم آپ کو نبویؐ علاج کی طرف لے جاتے ہیں اس کتاب میں ایسا آزمودہ نبویؐ علاج ہے کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائے۔ ٭کھیرے کا سلاد آپ استعمال کرتے ہیں، کھیرے کا ایک ایسا انوکھا نبویؐ انداز کہ آپ کے جسم کی پوری ’’تیرہ بیماریاں‘‘ اور وہ تیرہ بیماریاںجو پہلے لاعلاج تھیں چند دنوںمیں ختم ہوجائیں۔ ٭ ایک ایسا نبویؐ نسخہ جس پر موجودہ مہنگائی کے دور میں صرف چالیس روپے لگتے ہیں آپ بنائیں اور ’’جوڑوںکے درد‘ کمر کے درد اور پٹھوں کے کھچاؤ‘‘ کا گھر بیٹھے خود علاج کریں۔ ٭ایک انگریز ماہر نے جب یہ نبویؐ ٹوٹکا پڑھا اتو اس کے الفاظ ہیںکہ میں چکرا گیا کہ ’’حافظہ تیز کرنے‘‘ اور تیزی سے بڑھتے ہوئے ’’بڑھاپے‘‘ اور ’’جھریوں‘‘کو ختم کرنے میںکیا نبویؐ دوائیں اتنی تیزی سے اثر کرسکتی ہیں؟؟؟
قارئین! تقریباً اٹھارہ سو صفحات پر مشتمل کتاب میں سینکڑوں عنوانات میں صرف آٹھ عنوانات کا تعارف آپ کے سامنے سوچیں اس کتاب میں ہے کیا؟ کیا ہرگھر کی ضرورت ہے؟ کیا گفٹ دے سکتے ہیں؟ کیا نسلوں کو یہ کتاب سکھ دے سکتی ہے؟ کیا گھروں سے مہنگی دواؤں کا خاتمہ ممکن ہے؟ ان تمام سوالوںکا جواب یہ کتاب آپ کو دے سکتی ہے۔ آئیے! اس کتاب سے سوفیصد رہنمائی لیں ہر گھر کی ضرورت اور ہرفرد کی تلاش۔ عام ملنے والی نبویؐؐ ادویات جو ہرجگہ میسر نہایت آسان اور سادہ انداز
۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں