محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو مخلوق کی خدمت کرنے کی جزا دے آمین! ۔ چند سالوں سے کام کا مسئلہ بنا ہوا تھا‘ پہلے تو کئی سال کام بند رہا‘ پھر اللہ آپ کا بھلا کرے‘ عبقری رسالہ سے میں اور میری بیٹی وظائف کرتی رہی توہمارا کام بہترہوگیا ہے۔ ایک اللہ والی نے مجھے ایک وظیفہ بتایا تھا
۔ اس سے نماز کی پابندی اور چغلی‘ غیبت وغیرہ سے کافی پرہیز ہوجاتا ہے اور دل نیکیوں کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔ الحمدللہ! میں یہ وظیفہ پڑھ رہا ہوں میرے روحانی مسائل حل ہورہے ہیں۔ (عبدالوہاب)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں