محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! دعا ہے میرا سوہنا رب آپ کو‘ آپ کے اہل وعیال کو ‘ آپ کی آنے والی نسلوں کو شادو آباد رکھے‘ دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین!میرے پاس ایک آزمودہ وظیفہ مال، رزق، جان اوروقت میں برکت کیلئے ہے۔ میں روزانہ روزانہ صبح اٹھنے سے پہلے سو یا ڈیڑھ سو مرتبہ لیٹے لیٹے پڑھتی ہوں‘ اس سے وقت ‘رزق ا میں بہت برکت ہوجاتی ہے۔ یہ میری دس سال سے روٹین ہے‘ میرے سارے کام ختم ہوجاتے ہیں پھر بھی ماشاء اللہ وقت بچ جاتا ہے۔ (سمیرا بانو)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں