Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

معمولی ٹوٹکے کی دو خوراکیں کھائیں‘ اسہال پیچش بھگائیں

ماہنامہ عبقری - جنوری 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں پہلی مرتبہ آپ کی خدمت میں اپنا آزمودہ ایک نایاب ٹوٹکہ بھیج رہا ہوں‘ امید ہے قارئین کو بہت پسند آئے گا۔ نسخہ یہ ہے: ھوالشافی: چھلکا انار جو سایہ میں خشک کیاگیا ہو‘ جتنا چھلکا انار لیں اس سے آدھا برادہ اصلی صندل سرخ جو پنساری سے مل جاتا ہے۔ دو کو باہم ملا کر احتیاط سے شیشی میں بند کرکے رکھیں۔ خوراک:ایک بڑا چمچ بڑے آدمی کو دیں‘ ایک گھنٹہ کے وقفہ کے بعد دوبارہ دیں‘ انشاء اللہ تیسری خوراک کی نوبت نہ آئے گی اور پیچش درست ہوجائیں گے۔ (سید مغنی شاہ بخاری‘ حیدرآباد)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 380 reviews.