20،21،22 نومبر 2015ءبروز جمعہ ‘ہفتہ ‘اتوار
تربیتی اصلاحی تعلق مع اللہ‘ روحانیت کے پراسرار حقائق اور گھریلو الجھنوں‘ مشکلات اور پریشانیوں کے خاتمہ کیلئے حضرت حکیم صاحب کی طرف سے دعوت عام اور اجازت عام ہے۔ مرد اور جوانوں کیلئے تین روزہ اجتماع میں شرکت کریں۔ حسب موسم گرم بستر ہمراہ لائیں‘ لنگر اور رہائش کا مکمل انتظام تسبیح خانہ میں ہوگا۔ اتوار کے دن صبح درس کے بعد دعا ہوگی اور واپسی کی اجازت ہوگی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں