Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قوت خاص سے مایوسی اور بواسیر کا خاتمہ

ماہنامہ عبقری - اگست 2008ء

(آپ بھی اپنے مشاہدات لکھیں، صدقہ جاریہ ہے، بے ربط ہی کیوں نہ ہوں، تحریر ہم سنوار لیں گے) مایو س قوت کا مریض کیسے صحت یا ب ہو ا؟ تین سال قبل بند ہ فقیر نے (قلعی )قلمی شورہ ، پا رہ والی گولیاں بنائی جو کہ عام حکیم صاحبا ن کے مطب میں ہو اکر تی ہیں ۔ اس میںبندہ سے غلطی کے ساتھ بر تن والا جست معمولی مقدار میں شامل ہوگیا تھا ۔ جس کا نقصان ہونے کے بعد علم ہو الیکن اس نقصان کا جب علم ہو ا تو پچھتا وے کے سوا بندے سے کچھ نہ ہو سکا ۔ بندہ نے ایک مریض کو 8 خوراکیں دیں جو کہ کمزوری کا شکار ہو گیاتھا۔ میں نے بھی چار خوراکیں ایک ایک رتی کے حساب سے خود بھی کھائیںتو میں خود بھی کمزوری کا شکا ر ہو گیا ہو ں ۔ جس مریض کو استعمال کرا ئی اس کی عمر تقریبا ً 30/35 سال ہو گی لیکن بندہ کی عمر تقریباً پچاس سال کے لگ بھگ ہے اپنی کمزوری دورکرنے کے لئے تیا ر کر دہ نسخے کا فی استعمال کیے لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا ۔ بلکہ زیادہ استعمال کرنے سے سوزاک کی شکا یت ہونے لگی تو بندہ نے ان کو چھوڑ دیا ۔ایک حکیم صاحب سے مشورہ کیا ان سے فائدہ نہ ہوا حالا نکہ میں نے حکیم صاحب کو بتا یا تھا کہ گرم خشک نسخہ جا ت کا م نہیں کر تے پھر بھی انہو ں نے وہی کیپسول تجویز کیے جو کہ گرم خشک تھے جن کا بڑا جزو شنگر ف تھا لہذا کوئی فا ئدہ نہیں ہو ا۔ اس کے بعد ایک دوست حکیم نے لاہو رکے ایک حکیم طارق محمود صاحب کا صرف فون نمبر دیا پتہ نہ بتا یا اور کہا کہ ان سے را بطہ کریں مسئلہ حل ہو جائے گا ۔بندہ نے ان سے را بطہ کیا اللہ تعالیٰ ان کو خوش رکھے کہ انہو ں نے کچھ صحیح مشورہ دیا۔حکیم صاحب نے فرمایا کہ زرشک ایک تولہ صبح ایک دوپہر ایک شام ایک پا ﺅ پانی میں جو ش دیکر پئیں ان کو بندہ نے تقریباً ایک ماہ استعمال کیا ان سے تقریباً 90 فیصد فائدہ ہو ا۔ (تحریر : اما ن اللہ ۔ ڈیرہ غازی خان ) چند یو م میں بواسیر کا خاتمہ میں پہلے با دی بوا سیر کا مریض تھا ۔ پھر خونی بوا سیر شرو ع ہوگئی ۔ اس کے بعد بھگندر پھو ڑے نے رہی سہی کسر نکال دی ۔ جینا دوبھر ہو گیا ۔ کرسی پر بیٹھتا یا مو ٹر سائیکل پر ، ٹرین پر یا بس پر ، میرے کپڑے خون آلو د ہو جاتے ۔ جب کبھی انڈا کھا تا تو تکلیف اور زیا دہ بڑھ جا تی ۔ اچار کھا تا یا سا گ یا کریلا تو بواسیر میں اضا فہ ہو جا تا ۔ میں میٹرک کے سالا نہ عملی امتحا نا ت کیمسٹری کے لیے فیصل آبا د گیا ۔ وہا ں پنجا ب میڈیکل کا لج فیصل آباد کے پرنسپل صاحب (پروفیسر ڈاکٹر سعا دت علی زیدی )مجھے ملنے آئے ۔ ان کے بچے کا پریکٹیکل کا امتحان میرے زیر نگرانی گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول فیصل آبا دمیں تھا۔ انہو ں نے مجھے تقریباً 30 منٹ چیک کیا اور Daflon Tablets کی ایک ڈبیہ عنایت کی جس میں کوئی 30-40 گو لیا ں تھیں ۔انہوں نے فرمایا کہ بو اسیر اور بھگندر پھو ڑے کے علا ج کے لیے دنیا میں اس سے بہتر کوئی دوائی اس وقت تک منظر عام پر نہیں آئی ۔ میں نے صر ف تین گو لیا ں کھائیں اور اپنے آپ کو بہتر محسوس کر نے لگا ۔ مکمل ڈبیہ کھا نے پر دونو ں امراض سے شفا یا ب ہو ا۔ ڈاکٹر صاحب نے مجھے مزید دو عدد ڈبیا ں کھا نے کی ہدایت کی ۔ میں نے ہدایت پر مکمل عمل کیا ۔ آج تقریباً آٹھ سال ہو چکے ہیں ، مجھے دو با رہ یہ تکلیف نہیں ہو ئی۔ ڈاکٹر صاحب نے صرف ایک ہدا یت کی تھی کہ مر غی کے انڈے کو اپنے لیے زہر تصور کر کے اس سے مکمل پرہیز کرنا ۔ میں آج بھی انڈے سے پرہیز کر تا ہو ں اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے ان دونو ں مو ذی امراض سے مکمل نجا ت حاصل کر چکا ہو ں ۔ میں نے اپنے جس ملنے والے مریض کو یہ دوائی استعمال کرائی ہے ۔ وہ بھی بفضلہ تعالیٰ شفا یا ب ہو ا ہے ۔ (مر سلہ : غلا م قاد ر ہراج ۔ جھنگ)
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 461 reviews.