میں نے اپنے خاندان میں عبقری کو متعارف کروایا ہے۔سب لوگ مجھے بہت عزت دیتے ہیں۔میرے ایک عزیز ہیں وہ مجھ سے اکثر عبقری کی ایک ہی چیز مسلسل اور بڑی تعداد میں منگواتے ہیں۔ ان کی پسندید ہ چیز طب نبوی ہئیر آئل ہے۔ میرے پاس اکثر تشریف لاتے ہیں ، ان کی پسندید ہ چیز طب نبوی ہیئر آئل ہے۔ ان سے استفسار کیا کہ اس کی پسند کی وجہ اور اس کے فوائد بتائیے ‘ کیونکہ جب بھی آتے ہیں اکٹھی بڑی تعداد میں بوتلیں منگواتے ہیں ۔ تو وہ بتانے لگے اس تیل میں وہ خصوصیت ہے جو ناقابل بیان ہے ۔ سر اور بالوں کے ہر مسئلے کا حل اس میں موجود ہے، بال گرتے ہوں تو یہ تیل لگانے سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں اور بال گرنا رک جاتے ہیں ، سر کی خشکی اور سکری تو چند دنوں میں ٹھیک ہو جاتی ہے ۔قہقہہ لگا کر بتانے لگے کہ میرے ایک دوست گنج شریف کی طرف جا رہے تھے یعنی گنجے پن کا شکار تھے ۔ اس کو ایک بوتل تحفہ کی اور وہ اس کا دیوانہ ہو گیا۔ اس کی خصوصیات اتنی زیادہ ہیں کہ گنجے ہوتے شخص کو دوبارہ امید کی کرن نظر آنے لگی اور مسلسل استعمال سے اس کا گنج پن کافی کم ہو گیا ۔ اب میں اپنے حلقہ احباب میں مشہور ہو گیا ہوں کہ بالوں کے لئے ان کے پاس ایک خاص چیز ہے۔ لوگ مجھے کہتے ہیں میں آپ سے منگوا کر لوگوں کو دے دیتا ہوں۔( ظفر اقبال، فیصل آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں