محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں بینک میں جاب کرتا ہوں آٹھ گھنٹے مسلسل کرسی پر بیٹھ کر کام کرنے سے میری کمر میں درد رہنا شروع ہوگیا جس کے لیے میں پین کلر دوائی استعمال کرتا ۔ ایک روز میں پین کلر کھا رہا تھا تو بینک منیجر نے دیکھ لیا اور کہنے لگا یہ کیا کررہا ہوں میں نے ان کو اپنے درد بارے آگاہ کیا تھا انہوں نے کہا کہ کب تک ان رنگ برنگی گولیوں کا سہارا لیتے رہو گے میں نے کہا سر اور میں کر بھی کیا جاسکتا ہو ظاہر ہے درد ہورہی تو دوائی کھائو گا تو ٹھیک ہو جائو گا۔ تو ان نے کہا کہ ہر درد کا علاج کھانے والی دوائی نہیں ہوتی۔ ایسا کرو بریک کے ٹائم میرے روم میں آنا۔ میں بریک کے ٹائم منیجر صاحب کے کمر میں گیا تو انہوں نے میرے ہاتھ میں ’’دردی ہربل بام ‘‘ تھاما دی جو عبقری دواخانے کی پراڈکٹ تھی۔ میں نے کہا سر یہ کیا ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ تم روزانہ رات کو سوتے وقت اس مرہم کو اپنی کمر پر ہلکی کی مالش کرکے لگانا پھر مجھے بتانا یہ کیا ہے؟ اسی شام میں نے اپنے بیوی سے کہا کہ اس پر لکھی گئی ترکیب کے بعد مرہم میری کمر پر لگا دو اس سے لگی ایک ہفتے استعمال کے بعد میں منیجر صاحب کے کمرے میں گیا اور شکریہ ادا کیا کہ اس بام کے استعمال سے کمر درد میں افاقہ ہوتا ہے ورنہ تو میں پین کلر کھا کھا کر اپنا حال برا کرلیتا۔ میں نے منیجر صاحب کا اچھا مشورہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ اب دردی ہربل بام کے علاوہ عبقری کی مختلف پراڈکٹ میرے گھر میں استعمال ہوتی ہیں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں