محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 30 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ ہوں۔ دو ماہ پہلے اچانک میرے چہرے پر بال آنے شروع ہوگئے میں سمجھی کہ شاید بازاری رنگ گورا کرنے والی کریموں کے بے جا استعمال سے ایسا ہورہا ہے لیکن بال دن بدن نکلنے شروع ہوگئے میں نے اپنی ایک سہیلی سے مشورہ کیا وہ جلدی امراض کی اسپیشلسٹ ہے تو اس نے کہا کہ جہاں تک میرا تجربہ ہے تمہیں ہارمونز کا مسئلہ ہے جس وجہ سے ایسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ یہ بات سن کر تو میں اور ہی پریشان ہوگئی کیونکہ ادویات کے استعمال سے تو میری جان پہلے ہی جاتی ہے۔ اس نے کہا کہ تم ایسے کرو دیسی دوائی استعمال کرو اور وہ بھی عبقری دواخانہ کی۔ میں نے پوچھا دوائی کا نام تو اس نے کہا ’’ہارمونز شفاء ‘‘ ہے۔ اور اسلام آباد میں عبقری کی ایجنسی ہے وہاں سے آسانی سے دستیاب ہے۔ میں اپنی والدہ کے ساتھ ایجنسی پر گئی اور ’’ہارمونز شفاء‘‘ کا ایک ڈبہ لیا اور اس پر لکھی گئی ہدایت کے مطابق استعمال شروع کیا پہلے ڈبے سے کافی فرق پڑ گیا پھر میں نے اور ڈبہ منگوایا ماشاء اللہ سے دو ڈبے کے استعمال سے ہی مجھے شفاء مل گئی۔ اس کے مجھے کافی فوائد حاصل ہوئے پہلا فائدہ تو یہ ہوا کہ میرے ایام ٹھیک ہوگئے دوسرا یہ کہ جو غیر ضروری بال آرہے تھے ان کا آنا بند ہوگیا۔ اس کے لیے مجھے ایام کے دوران درد بہت ہوتا تھا جس میں واضع کمی آئی۔ اب جب بھی کسی سہیلی یا جاننے والی کو اس مشکلات کا سامنا ہو تو میں ان کو ہارمونز شفاء استعمال کرنے کا مشورہ دیتی ہو جس سے ان کو فائدہ بھی پہنچتا ہے۔ کمال کی دیسی دوا ہے اس کے استعمال سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا ورنہ انگریزی دوائی کھانے سے ایک مرض ٹھیک ہو جاتا ہے اور ایک نیا مرض سر اٹھا لیتا ہے۔ (ا۔ش۔ اسلام آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں