محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں پچھلے پانچ سے سے عبقری رسالہ پڑھنے والا ہوں۔ میری بچی ڈیڑھ سال کی ہے موسمی اثرات کی وجہ سے اس کو ہلکی ہلکی کھانسی آنا شروع ہوگئی میں اُس کو محلے کے ایک ڈاکٹر کے پاس لے گیااس نے کھانسی کا شربت دے دیا دو دن مسلسل شربت کے استعمال سے فرق محسوس نہیں ہوا ۔ اہلیہ نے کہا بیٹی کی کھانسی ٹھیک نہیں ہو رہی کسی بڑے ڈاکٹر کے پاس لے جاتے ہیں میں نے کہا گھبرانے کی کوئی بات نہیں میں اب اس کا حل تلاش کرتا ہوں۔میں نے عبقری رسالہ پکڑا اور پڑھنا شروع کیا بیگم نے کہا کہ اس میں کیا میں نے کہا اس میں سے ہی تو کھانسی کا حل ملے گا۔ ابھی رسالے کے دو سے تین صفحات ہی پڑھے تو نیچے ایک پٹی پر ’’ بے بی ٹانک‘‘ بارے پڑھا اور اسی وقت عبقری دواخانے آیا اور دو بے بی ٹانک لے گیا بیٹی کو استعمال کروایا تین دن بعد بیٹی کو نہ کھانسی تھی نہ ریشے اس کے علاوہ بیگم نے بتایا کہ بیٹی کو آگے سے زیادہ بھوک بھی لگتی ہے اور رات اکثر اٹھ جایا کرتی تھی لیکن اب سکون سے سوتی ہے۔ کمال کا ٹانک ہے ۔ میں نے اسے بتایا کہ یہ عبقری دواخانے کا ٹانک ہے جو اصلی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ہوتا ہے اس کے علاوہ میرے گلے میں درد تھا میں نے بھی بے بی ٹانک استعمال دو دن میں گلے کا مرض بھی ختم ہوگیا۔ (محمد علی، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں