محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 25 سال ہے اور میرا وزن 65 کے قریب ہے جس کو لے کر میں دن رات پریشان رہتی تھی میں نے بہت سے عرقیات اور موٹاپا کم کرنے والی مشینوں اور تیل وغیرہ کا استعمال کیا لیکن بے سود رہے۔ یہی نہیں مختلف کمپنیوں کے موٹاپا کم کرنے والے کورسسز بھی استعمال کرچکی ہوں لیکن صرف اور صرف پیسے کا ضائع ہے اور کچھ نہیں میری ایک سہیلی نے مجھے سعودی عرب سے کال کی میں نے اپنے حال احوال بتایا اور موٹاپا پر بات چل پڑی میں نے اس سے مسئلہ بیان کیا اور کہا کہ سعودیہ سے کوئی اچھی سے میڈیسن بھیج دو میرا موٹاپا کم ہو جائے تو اس نے کہا کہ آپ کے پاکستان میں لاہور شہر میں عبقری دواخانہ ہے تم وہاں کیوں نہیں جاتی میری نند بھی موٹاپے میں مبتلا تھی میں نے وہاں سے دوائی منگوائی اور تقریب تین موٹاپا کورسسز کے استعمال سے اس کے موٹاپے میں کافی کمی آئی اور وزن بھی بہت کم ہوا ہے۔ میں نے کہا کہ لاہور میں کس جگہ ہے یہ دواخانہ نے اس نے مجھے تمام انفارمیشن واٹس ایپ کے ذریعے سینڈ کی۔ میں نے دواخانے فون ملایا اور تین موٹاپا کورس کا آرڈز دیا جو تقریباً تین دن کے ااندر میرے پاس پارسل گیا استعمال شروع کیا ڈیڑھ ماہ کے استعمال سے میرا وزن 65 سے 62 ہوگیا میں خود حیران اتنا اچھا رزلٹ شرط یہ ہے کہ اس دوران تلی ہوئی بازاری اشیاء سے مکمل پرہیز کرنا تب ہی اس کے اثرات نمودار ہوں گے۔(شگفتہ، اوکاڑہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں