محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری کمر میں کافی دیر سے درد تھا بہت شدید درد تھامیں نے اپنے بڑے بھائی کو اس بارے بتایا تو انہوں نے کہا آئو میں چیک کرتا ہوں جب انہوں نے دیکھا تو وہ کہنے لگے یہ کمر درد نہیں ہے بلکہ گردے کی درد ہے مجھے لگتا ہے تمہارے گردوں میں پتھری ہے ایسا کرو تم ٹیسٹ کروائو۔ میں فوراً لیباٹری گیا ٹیسٹ کروایا اور رپورٹ کا انتظار کرنے لگا اگلے روز رپورٹ لایا تو واقعی اس میں پتھری تھی۔ بڑا بھائی مجھے سرکاری ہسپتال لے گیا اور ڈاکٹر سے بات کی انہوں نے کہا پہلے آپ ہسپتال داخل ہوں اس کے بعد دو تین دن میں آپ کا آپریشن کردیا جائے گا۔ بڑے بھائی نے کہا ٹھیک ہےاور مجھے گھر لے آئے اور کہنے لگے وہاں بہت ہی رش ہے ایسے کرتے ہیں پرائیویٹ ہسپتال چلتے ہیں وہاں گئے تو انہوں نے کہا کہ آج ہی آپریشن کردیں گے لیکن پچاس ہزار روپے لگ جائے گا میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے۔ بڑے بھائی نے کہا تم گھر جائو میں شام کو ملتا ہوں وہ اپنے کسی دوست کے پاس گئے اور عبقری دواخانے کا ایڈریس لے آئے اور کہا صبح لاہور جانا ہے تیاری کرو میں نے تیاری کی اگلے روز فجر کے وقت ہم گھر سے نکلے اور دس بجے لاہور عبقری دواخانے پہنچنے وہاں ہماری ملاقات آپ کے اسسٹنٹ صاحب سے ہوئی انہوں نے مجھے دو ڈبی گردی کھانے کا مشورہ دیا میں نے کھائی ایک ماہ کے اندر اندر گردے کی تکلیف ختم ہوگئی ٹیسٹ کروایا تو پتھری ختم ہوگئی تھی۔ (ذوالفقار احمد،بھیرہ)
عبقری کا شہد سوفیصد خالص ہے‘ شہد کا جمنا فطری عمل ہے۔ مصنوعی اور ملاوٹ نہ سمجھی جائے۔ قارئین! اعتماد سے عبقری کی ادویات استعمال کررہے مشکور ہیں۔ (ادارہ عبقری)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں