نسوانی حسن میں اضافے کا راز ہم سے لیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!آج کل لڑکیوں میں نسوانی حسن کی کمی کا مسئلہ بہت عام ہے۔ لڑکیاں شرم کے مارے نہ کسی کو بتا سکتی ہیں اور نہ خود جاکر علاج کرواسکتی ہیں۔ ماہنامہ ’’عبقری‘‘ کی مقبولیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ اس عبقری نے گھر میں رہنے والی خاتون کی جتنی رہنمائی کی ہے اتنی ان کی والدہ نے بھی نہیں کی ہوگی۔ میرا اور میری دو سہیلیوں کا جھنگ میں الگ الگ بیوٹی پارلر ہے دس میں سے سات لڑکیاں نوانی حسن نہ ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ ہم نے اپنے بیوٹی پارلر میں عبقری دواخانے کی ’’اکسیر البدن‘‘ رکھی ہوئی ہے۔ اور عبقری رسالہ ہمارے بیوٹی پارلرز پر ہر وقت موجود رہتا ہے ویٹنگ روم میں بیٹھنے والی خواتین عبقری رسالے کا مطالعہ کرتی ہے اور اس میں موجود ادویات کے بارے میں ہم سے مزید انفارمیشن لیتی ہے ۔ نسوانی حسن میں اضافہ کے لیے میں ’’اکسیر البدن‘‘ کے استعمال کا مشورہ دیتی ہوں اور اس کا رزلٹ بھی بہت خوب ہے۔ چند ماہ کے استعمال سے نسوانی حسن میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ بہت سے خواتین میرے پاس ایسی آئی ہیں جنہوں نے آج کل مارکیٹ میں مختلف کیمیکل سے تیار کردہ اشیاء کا استعمال کیا جس سے فائدہ تو کچھ نہیں ہوا الٹا انہیں نقصان اٹھانا پڑا ہے۔اکسیر البدن بنجر زمین میں بارش کا قطرہ ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا۔ (نور سحر، چاند ستارے، سپنا بیوٹی پارلرز۔جھنگ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں